آلو اُبال کر ان کے چھوٹے چھوٹے چوکور کاٹ لیں
کسی کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں زیرہ دال کر کڑکڑائیں
اس کے بعد کٹی ہوئی مرچیں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
جب تمام چیزیں مکس ہوجائیں تو اس میں نمک اور کٹی ہوئی مرچیں بھی ڈال دیں
اُبلے ہوئے آلو بھی مکس کردیں
آلو کی بجھیا تیار ہیں
گارنش کے لیے ہرادھنیا اور ٹماٹر سے سجائیں