Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain

Find effective Dr Bilquis Tips in Urdu for safeguarding Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain. Individuals often explore various methods to find valuable tips, natural remedies, wellness guidance, herbal solutions, totkays, and easy home remedies for Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain. Dive into a rich repository of Dr Bilquis Tips, home remedies, useful tips, and more at Daily Tips. Our curated Dr Bilquis Tips in Urdu are specifically crafted for ensuring the protection of Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain. We strive for these tips to be not only informative but also highly effective for your needs.

Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain
Posted By: Ab Mannan 19036 Views 0 Comments Jan 14, 2022


وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوتی ہیں؟ جانیئے ڈاکٹر بلقیس کی بتائی ہوئی وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہیں

جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ وٹامنز اور منرلز ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے بےحد ضروری ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان کی کمی سے ہمیں کیا کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟
آیئے آج ہم آپ کو سب سے اہم وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی کے نقصانات بتاتے ہیں جو کہ مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس نے بتائے ہیں تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔

• جسم میں وٹامن ڈی کا کردار

وٹامن ڈی ہمارے جسم میں جانے والے کیلشیم کو لاک کرنے یعنی جذب کرنے میں مدد کرتا ہے جس سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، وٹامن ڈی 3 جسم کے لئے بےحد ضروری ہے، وٹامن ڈی 3 امیون بوسٹ کرتا ہے، وٹامن ڈی تھری ہارمونز کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے یہ ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔

• وٹامن ڈی 3 کم ہونے کے نقصانات

وٹامن ڈی 3 کی کمی کی وجہ سے جلد پر جھریاں اور جھائیاں نمایاں ہونے لگتی ہیں، اس کی کمی کی وجہ سے بال جھڑنے لگتے ہیں، اگر وٹامن ڈی 3 کی کمی ہو تو عورت حاملہ نہیں ہو پاتی اور اگر حاملہ ہو جائے تو بچہ ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔

وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لئے کیا کریں؟

وٹامن ڈی حاصل کرنے کے لئے پالک اور دیگر ہری سبزیاں استعمال کرنی چاہیئے، اس کے علاوہ وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سب سے بہترین زریعہ سورج ہے 9 سے 11 بچے دھوپ میں بیٹھیں، تو وٹامن ڈی کی کمی پوری کی جا سکتی ہے۔
وٹامن کے 2 اور اومیگا تھری، زِنک اور وٹامن کے والی غذاؤں کا استعمال کریں، زِنک حاصل کرنے کے لئے ترپھلا استعمال کریں ساتھ آلو بخارے استعمال کریں، اس کے علاوہ السی کے بیج، میتھی دانہ، تِل کا استعمال، سورج مکھی کے بیج اور سی فوڈ استعمال کریں، پپیتا بھی صحت کے لئے بے حد فائدے مند ہے۔

In Dr Bilquis Tips section you can check Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain in most easiest way. Find Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Vitamin Hasil Karne Ke Liye Kia Krain.

Reviews & Comments
jpg