خواتین میں بے اولادی، چھوٹے اور کمزور انڈوں کا علاج انڈے کے چھلکوں سے ڈاکٹر بلقیس نے کیسے بتایا؟ آپ بھی جانیے یہ اہم معلوماتشادی شدہ جوڑوں کی اولین پسند اولاد کی خواہش ہوتی ہے اور یہ ضروری بھی ہے۔ ہر مرد اپنی نسل کے بارے میں سوچتا ہے وہیں عورت بھی فطری طور پر ممتا کے جذبات سے بھری مخلوق ہے جو ظاہر کرے یا نہ کرے اسے بچوں کی خواہش ایک خاص عمر سے ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ لیکن بعض اوقات جسمانی و صحت کے مسائل کی وجہ سے اولاد کا حصول قدرے مشکل ہو جاتا ہے۔ کہیں مردوں میں کمی تو کہیں خواتین کے جسمانی مسائل ان کے ماں بننے کے عمل میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔اگر کوئی دوسری بڑی بیماری نہیں ہوتی تو ایک بڑا مسئلہ خواتین میں انڈوں کا نہ بننا یا ان کا سائز کم بننا بھی حمل ٹہرنے میں ایک بڑی مشکل ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا اس مسئلے کا حل انڈوں کے چھلکوں سے وہ بھی بہت آسان ٹوٹکہ جس کے لئے آپ کو کہیں باہر بھی نہ جانا پڑے اور نہ مہنگا سامان خریدنا پڑے، دیر کس بات کی آئیے کے فوڈز آپ کی اس مشکل میں مدد کرنے کے لئے بتا رہا ہے وہ خاص نسخہ جو مشہور حکیم سعید کا بتایا گیا ہے۔
In Dr Bilquis Tips section you can check Khwateen Mein Be Auladi Ke Masail Aur Un Ka Ilaj in most easiest way. Find Khwateen Mein Be Auladi Ke Masail Aur Un Ka Ilaj in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Khwateen Mein Be Auladi Ke Masail Aur Un Ka Ilaj totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Khwateen Mein Be Auladi Ke Masail Aur Un Ka Ilaj.