Find Dr Bilquis Tips in Urdu for Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika. Most people tried various ways to find suitable tips, natural remedies, wellness tips, Herbal solutions, Totkays, and easy home remedies for Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika in Urdu. You can discover numerous Dr Bilquis Tips, home remedies, daily tips, and more at kfoods.com. We provide Dr Bilquis Tips in Urdu related to Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika may it prove effective for you.
پارلر میں ہزاروں خرچ کرتی ہیں تو ایک بار یہ ماسک بھی آزما لیں۔۔ داغ دھبے ہوں یا دھوپ میں جلد جھلس جائے! ڈاکٹر بلقیس کا بتایا یہ ماسک آپ کے لئےخواتین اپنے حسن کو چار چاند لگانے ہر ماہ پارلر میں ہزاروں روپے خرچ کرتی ہیں مگر کچھ قدرتی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کم پیسوں میں چہرے کو وہی چمک دے سکتی ہیں جو پارلر کی مہنگی ٹریٹمینٹس دیتی ہیں۔ سب سے اچھی بات ان چیزوں کے قدرتی ہونے کی وجہ سے کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوتے۔ ایسا ہی ایک شاندار سا اسکرب اور فیس ماسک ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں جس کے بارے میں ڈاکٹر بلقیس کا کہنا ہے کہ یہ رنگت نکھارے گا بھی اور داغ دھبے بھی صاف کرے گا۔اسکرب بنانے کا طریقہ4 ،5اخروٹ کی گریاں لے کر باریک گرائینڈ کرلیں۔ 1 بڑا چمچ پسی ہوئی ملتانی مٹی، 1 بڑا چمچ چھنا ہوا بیسن اور 1 چمچ صندل کا برادہ لے کر ملا لیں۔ اس میں اتنا عرق گلاب ڈالیں کہ لیپ تیار ہوجائے۔استعمال کا طریقہبہترین نتائج کے لئے اس لیپ کو رات کو چہرے، گردن اور ہاتھ پر لگائیں۔ 10 منٹ بعد اسکرپ کر کے اچھے سے جلد پر ملیں اور پھر سوجائیں۔ صبح اٹھ کر چہرہ تازے پانی سے دھو لیں۔ یہ دھوپ سے جھلسی ہوئی جلد کو نئی زندگی بخشنے کے ساتھ رنگت نکھارے گا اور داغ دھبے بھے دور کرے گا۔نوٹواضح رہے کہ اگر آپ کی جلد خشک ہے تو پھر ماسک میں ملتانی مٹی شامل نہ کریں۔
In Dr Bilquis Tips section you can check Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Dagh Dhabby Door Karne Ka Tarika.