دل کا عارضہ ہو یا ذیابطیس کریں سوہانجنا کا استعمال حکیم عبد الغفار آغا کے بتائے ہوئے نسخے سے
آج کل دل کے امراض اور ذیابطیس سے بچے بھی محفوظ نہیں ہیں یہ ایسے امراض ہیں جو کسی کو بھی کبھی بھی متاثر کر سکتے ہیں اور اس سے متاثرہ مریضوں کو لاکھوں روپے لگا کر اس کا علاج کروانا پڑتا ہے، لیکن اب مزید ایسا کرنے کی ضرورت نہیں۔
کیونکہ حکیم عبدالغفار آغا لائے ہیں آپ کے لئے ایک ایسا گھریلو اور آزمودہ نسخہ جو کر دے گا ان تمام بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ صرف سوہانجنا سے۔
سوہانجنا سے امراضِ قلب اور ذیابطیس کا علاج
ہرے دھنیے کی 10 ڈنڈیاں پتیوں سمیت لے لیں۔
پودینے کی 10 ڈنڈیاں پتیوں سمیت لیں۔
اب ایک عدد ہری مرچ لے کر اس کے بیج نکال دیں۔
دیسی لہسن کے 4 جوے لے لیں۔
ایک گرام ادرک لیں۔
آدھ چائے کا چمچ سفید زیرہ لیں۔
اب حسبِ ذائقہ کالا نمک لیں۔
پھر اس میں 10 گرام مورنگا یعنی سوہانجنا کے پتے شامل کریں۔
اب اس میں وٹامن سی کے لئے املی یا پھر لیموں شامل کریں۔
اب ان تمام اجزاء کو باریک پیس کر چٹنی بنا لیں اور اسے دوپہر اور شام استعمال کریں۔
اس سے قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوگا، امراضِ قلب اور ذیابطیس کے مریضوں کے لئے فائدے مند ثابت ہوگی۔
In Hakeem Abdul Ghaffar Agha Tips section you can check Suhanjna Ke Beshumar Fayde in most easiest way. Find Suhanjna Ke Beshumar Fayde in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Suhanjna Ke Beshumar Fayde totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Suhanjna Ke Beshumar Fayde.