Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain?

Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? experience. At Hakeem Abdul Ghaffar Agha Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.

Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain?
Posted By: Rizwan 2281 Views 0 Comments Jan 29, 2022


حجامہ کیا ہے اور کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟ جانیئے مشہور حکیم آغا کی بتائی ہوئی حجامہ کروانے سے متعلق اہم معلومات

اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالا جاتا ہے، انسانی صحت کا دار و مدار جسمانی خون پر ہے اگر خون صحیح ہے تو انسان صحت مند ہے ورنہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔
حجامہ کئی قسم کی بیماریوں سے نجات کے لئے بےحد مفید ہے آج کل لوگوں کو اس کی جانب رجحان بھی بہت زیادہ ہے لیکن اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا شوگر کے مریض بھی حجامہ کروا سکتے ہیں۔
جامہ سے بلڈ پریشر، ٹینشن، جوڑوں کا درد، پٹھوں کا درد، کمر کا درد، ہڈیوں کا درد، سر کا درد (درد شقیقہ) مائیگرین، یرقان، دمہ، قبض، بواسیر، فالج، موٹاپا، کولیسٹرول، مرگی، گنجاپن، الرجی، عرق النساء وغیرہ اور اس کے علاوہ 70 سے زائد روحانی و جسمانی دونوں بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔
لوگوں کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے حکیم آغا کیا کہتے ہیں یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے تاکہ آپ بھی بنا پریشان ہوئے حجامہ کروا سکیں اور آپ کے ذہن میں موجود یہ سوال دور ہو جائے۔

کیا شوگر کے مریض حجامہ کروا سکتے ہیں؟

• حجامہ کئی قسم کی بیماریوں کا آسان علاج ہے اور اس سے بےحد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
• حجامہ کمر پر یا سینے سے بھی کیا جا سکتا ہے یہ ماہر ڈاکٹر خود فیصلہ کرتے ہیں۔
• شوگر کے مریض بھی اگر حجامہ کروانا چاہیں تو کروا سکتے ہیں لیکن اس کے لئے ان کی آر بی ایس 100 سے 140 کے درمیان ہونا چاہیے۔
• اس کے علاوہ جب آپ حجامہ کروائیں تو اپنے ڈاکٹر سے بھی ایک مرتبہ مشورہ کریں اور اپنا بلڈ پریشر اور شوگر چیک کروانے کے بعد ان کی اجازت سے حجامہ کروایں۔

In Hakeem Abdul Ghaffar Agha Tips section you can check Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? in most easiest way. Find Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain? totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Sugar Ke Mareez Hijama Lagwa Saktay Hain?.

Reviews & Comments
jpg