پپیتا پیپن نامی انزائم سے بھرپور ہوتا ہے یہ انزائم ہمارے ہاضمے کے نظا م میں مدد دیتا ہے اور پیٹ کی گیس ، السر اور جملہ پیٹ کے امراض سے نجات دیتا ہے ۔پپیتے کا مسلسل استعمال بچوں کے آنتوںمیں ہونے والے کیڑوں سے نجات دیتا ہے اور بھوک میں اضافہ کرتا ہے ۔
اس میں مختلف پروٹین ہوتے ہیں اس کا پل قبض دور کر سکتا ہے ۔
سوگرام پپیتے کی غذائی صلاحیت 32کیلوریز ہیں ۔
papaya for health and beauty
In Hakeem Abdul Ghaffar Agha Tips section you can check Papita ke Fawaid in most easiest way. Find Papita ke Fawaid in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Papita ke Fawaid totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Papita ke Fawaid.