Find potent Beauty Tips and Totkay in Urdu to elevate your Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika regimen. Uncover a wealth of invaluable insights, natural remedies, wellness advice, herbal solutions, and easy home remedies tailored for Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika enthusiasts. Immerse yourself in our extensive collection of Beauty Tips and Totkay, meticulously curated to safeguard and enhance your Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika experience. At Dr Bilquis Tips, we're dedicated to providing you with informative and highly effective tips that cater to your specific needs.
پیلے دانتوں سے شرمندہ ہونا چھوڑیں۔۔۔ یہ ٹوٹکا آزمائیں راتوں رات دانت موتی کی طرح سفید اور چمکدار ۔۔ ڈاکٹر بلقیس کا جادوئی نسخہدانت اگر میلے ہوں یا پیلے ہوں تو آپ کھل کر مسکرا نہیں سکتے۔ اس لئے ان کی حفاظت اور اس کی چمک کے لئے لوگ کئی ٹوٹکے اور فارمولے استعمال کرتے ہیں۔ بازار میں اس کے لئے نئے نئے ناموں اور فارمولوں کے ساتھ ٹوتھ پیسٹ آتے ہیں لیکن کوئی بھی آپ کے ان گندے میلے دانتوں کو چمکا نہیں پاتا اور آپ کہیں جاتے ہوئے یا کھل کر مسکراتے ہوئے گھبراتے ہیں شرماتے ہیں۔ یا پھر ان میلے دانتوں کا علاج یہ ہوتا ہے کہ ڈینٹسٹ کے پاس جاکر ہزاروں روپے دے کر دانتوں کی صفائی کروائی جائے۔ لیکن آج ہم ڈاکٹر بلقیس کا ایک جادوئی نسخہ لے کر آئے ہیں جو آپ کے دانتوں کو چمکا کر آپ کو پراعتماد بنائے اور آپ کی شخصیت کو چارچاند لگادے گی۔ اور یہ ہے بھی بہت سستا اور بہت آسان نسخہ۔ کیلا چھوٹا سا ٹکڑابیگن کے چھلکے کی راکھسرسوں کا تیل 2 سے 3 قطرےگھر میں آپ اکثر بیگن کا بھرتہ یا بیگن کا استعمال کرتے ہی ہوں گے اس کے لئے آپ بیگن کے چھلکے کو اوپر سے جلاتے ہیں ، اور وہ راکھ آپ پھینک دیتے ہیں لیکن یہی راکھ آپ کے دانتوں کے لئے کس قدر مفید ہے یہ اس نسخے میں جانیے گا۔ بیگن کی راکھ لے کر اس کو اچھی طرح بلینڈ کریں،چاہیں تو اس کو چھان کر باریک سفوف نکال لیں۔ اس میں سرسوں کا تیل ملائیں اور چھوٹا سا کیلے کا ٹکڑا کا لے کر اسکو اس مکسچر میں ملائیں۔ اور خوب اچھی طرح یک جان کر لیں یہ آپ کا ٹوتھ پیسٹ بن گیا ۔ یہ پان، گٹکا، چھالیہ، اور چائے کے شوقین افراد کے دانتوں کے لئے بہترین ٹیتھ وائٹنر ہے۔ یہ ہر طرح کے گندے دانتوں کو چمکا کر آپ کو حیرت زدہ کردے گا۔ ایک بار آزمائیے ، آپ کو خود پتہ چل جائے گا۔
In Dr Bilquis Tips section you can check Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika in most easiest way. Find Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika in urdu totkay only at kfoods. At this page you can find Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika totka in details also check the relevant totkay in Urdu of Danto Ki Peelahat Khatam Karne Ka Tarika.