یا اللہ میرے روزے قبول فرما، اَللَّهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ ۔۔ راکھی ساونت کی روزہ افطار کرنے کی دُعا پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کے بعد نماز اور رزوے کی بھرپور ادائیگی کر رہی ہیں۔ راکھی کا یہ پہلا رمضان ہے جس میں وہ اپنے روزے باقاعدگی اور پورے خلوص سے رکھ رہی ہیں۔ انہوں نے پہلی افطاری اکیلے اپنے گھر میں کی لیکن دوسری افطاری پر اپنے دوست کے ہمراہ ان کے گھر پر موجود ہیں جہاں دوست نے راکھی کو روزہ افطار کرنے کی دُعا پڑھائی۔ راکھی نے بھی یہ دُعا دہرائی۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کی جا رہی ہے۔

راکھی نے افطاری بھی بہت اہتمام سے کی۔ سوشل میڈیا صارفین راکھی کے حق میں دعائیں کر رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ راکھی کو ایسے ہی دین کے احکامات پر چلنے والا بنائیں اور ان کی عمرہ کرنے کی خواہش بھی جلد از جلد قبول ہو۔

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5120 Views   |   26 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about یا اللہ میرے روزے قبول فرما، اَللَّهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ ۔۔ راکھی ساونت کی روزہ افطار کرنے کی دُعا پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (یا اللہ میرے روزے قبول فرما، اَللَّهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ ۔۔ راکھی ساونت کی روزہ افطار کرنے کی دُعا پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.