یورک ایسڈ کی زیادتی ہو یا جگر کی چربی ۔۔ خواتین کے مخصوص اور دیگر امراض کے لیے معجزاتی نسخہ جانیے حکیم رضا الہی سے

آج کل جتنی تیزی سے بیماری بڑھ رہی ہیں ایسا لگتا ہے کہ ہر دوسرا شخص کسی نہ کسی مرض یا تکلیف میں مبتلا ہے، خاص کر خواتین میں۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کے لیئے لائے ہیں حکیم رضا الہٰی کا بتایا ہوا ایسا کمال کا نسخہ جو مختلف بیماریوں میں آپ کے کام آسکتا ہے۔

یورک ایسڈ کا مسئلہ ہو، جگر کی چربی ہو، ہیپاٹائٹس (اے، بی، سی)، گردے کے مسائل، پیشاب کا انفیکشن، یا پھر قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا۔ اس ایک نسخے کے استعمال سے ان تمام مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے، آئیے جانتے ہیں اسے بنانے کیلیئے کیا چیزیں درکار ہیں۔

اجزاء:

ترپھلہ (ہرڑ، بہیڑا، آملہ) 3 پاؤ

چینی 30 گرام

اجوائن 30 گرام

ریوند چینی (ثابت) 30 گرام

کالا نمک 30 گرام

نیم کی نمبونیا 30 گرام

بکائن 30 گرام

دہی 1 کلو

طریقہ کار:

٭ سب سے پہلے ایک مٹی کی دیگچی لیں اور اس میں یہ تمام چیزیں ڈال کر اوپر سے دہی شامل کریں (دہی اتنی ہو کہ سارے اجزاء اس میں ڈوب جائیں)۔

٭ اب اسے مٹی کے ڈھکن سے ڈھک کے چاروں طرف سے آٹے لگا کر بند کردیں اور 21 دنوں تک رکھ دیں۔

٭ 21 دنوں بعد ڈھکن ہٹا کے اندر موجود تمام چیزوں کو پیس کر پاؤڈر بنا کے ڈبے میں بھر کے رکھ دیں۔

٭ اب اسے روزانہ آدھا چمچ صبح شام کھانے کے بعد استعمال کریں۔

٭ ہیپاٹائٹس میں مبتلا افراد اسے 3 ماہ تک دن میں ایک بار دہی کی لسی کے ساتھ استعمال کریں۔

Uric Acid And Fatty Liver Control Tip By Hakeem Raza Elahi

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Uric Acid And Fatty Liver Control Tip By Hakeem Raza Elahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Uric Acid And Fatty Liver Control Tip By Hakeem Raza Elahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1868 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یورک ایسڈ کی زیادتی ہو یا جگر کی چربی ۔۔ خواتین کے مخصوص اور دیگر امراض کے لیے معجزاتی نسخہ جانیے حکیم رضا الہی سے

یورک ایسڈ کی زیادتی ہو یا جگر کی چربی ۔۔ خواتین کے مخصوص اور دیگر امراض کے لیے معجزاتی نسخہ جانیے حکیم رضا الہی سے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یورک ایسڈ کی زیادتی ہو یا جگر کی چربی ۔۔ خواتین کے مخصوص اور دیگر امراض کے لیے معجزاتی نسخہ جانیے حکیم رضا الہی سے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔