شوہر مجھے مارتا تھا۔۔ زینت امان نے 4 بچوں کے باپ سے شادی کیوں کی تھی؟ ماضی کی مشہور اداکاری کی زندگی کے چند دکھ

“میرے پہلے شوہر سنجے خان تھے انھوں نے ایک پارٹی میں مجھے اتنا مارا کہ میرا جبڑا ہی ٹوٹ گیا تھا۔ 4 بچوں کے باپ سے شادی کر کے بہت پچھتاتی تھی“

یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ زینت امان کا جو حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پر آمد سے دوبارہ سرخیوں کا حصہ بن گئی ہیں۔ زینت امان کا شمار ماضی کی خوبرو ترین خواتین میں ہوتا ہے۔ یہ ان کا حسن ہی تھا کہ اداکار اور ڈائریکٹر اور سنجے خان نے 4 بچوں کا باپ پوتے ہوئے بھی زینت امان سے شادی کرلی مگر زینت کے لئے یہ تجربہ اتنا خوشگوار نہیں تھا۔

سنجے خان نے بھی اس بات کا اعتراف کیا

زینت امان پر پارٹی میں تشدد کا اعتراف سنجے خان نے خود اپنی سوانح عمر “دی بگ مسٹیکس آف مائی لائف“ میں بھی کیا ہے۔ اس کے بعد زینت امان نے سنجے خان سے علیحدگی اختیار کر لی اور دوسری شادی ایک اور بالی وڈ اداکار مظہر خان سے کر لی جو نسبتاً کم مشہور تھے۔

فون پر بھی باتیں سنائیں

اپنی زندگی کی کہانی سناتے ہوئے زینت امان نے بتایا کہ سنجے کافی غصیلے مزاج کے تھے اور ایک بار ایک گانا شوٹ کروانے کے لئے جب زینت امان کے پاس وقت کی کمی تھی تب سنجے نے انھیں فون پر بہت باتیں سنائیں۔ واضح رہے کہ سنجے کے اس وقت 4 عدد بچے تھے۔

Shohar Mujhe Marta Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Mujhe Marta Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Mujhe Marta Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2657 Views   |   18 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر مجھے مارتا تھا۔۔ زینت امان نے 4 بچوں کے باپ سے شادی کیوں کی تھی؟ ماضی کی مشہور اداکاری کی زندگی کے چند دکھ

شوہر مجھے مارتا تھا۔۔ زینت امان نے 4 بچوں کے باپ سے شادی کیوں کی تھی؟ ماضی کی مشہور اداکاری کی زندگی کے چند دکھ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر مجھے مارتا تھا۔۔ زینت امان نے 4 بچوں کے باپ سے شادی کیوں کی تھی؟ ماضی کی مشہور اداکاری کی زندگی کے چند دکھ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔