بچی کی معصومیت چھین کر ابھی سے اسے عورت نہ بناؤ۔۔ بیٹی کے ساتھ گانوں پر ویڈیو بنانے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا! فضا علی بھی میدان میں اتر آئیں

“بچی کو بھی اپنی طرح بنا رہی ہیں“

“ابھی سے اس کی معصومیت چھین کر اسے عورت نہیں بناؤ“

“بچی تو پیاری ہے لیکن ماں کو دیکھو جیسے خود ہے ویسا ہی بچی کی تربیت کررہی ہے“

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا معروف اداکارہ فضا علی کی انڈین گانے پر بنائی گئی نئی ویڈیو پر سخت برہم ہیں۔ اس ویڈیو میں فضا کے ساتھ ان کی ننھی سی بیٹی فرال بھی موجود ہیں۔ دیکھیں

ویڈیو کا سوشل میڈیا پر آنا تھا کہ لوگوں نے فضا کو سخت سست سنا دیں جو ابھی سے بچی کو کیمرے کے آگے لے آئی ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ فرال کی یہ عمر ابھی پڑھنے لکھنے کی ہے۔ البتہ تنقید سن کر فضا بھی پیچھے نہ رہیں اور کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ “میں ایک بہترین انسان ہوں اور اللہ یہ بات جانتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ میری بیٹی بھی میری طرح بنے۔ آپ اپنا علاج کروائیں اور تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں“

واضح رہے کہ طلاق کے بعد فضا علی اپنی بیٹی کی تربیت اکیلے ہی کررہی ہیں اور اکثر اپنی بیٹی کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز وغیرہ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Criticism On Fiza Ali New Instagram Video With Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Criticism On Fiza Ali New Instagram Video With Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Criticism On Fiza Ali New Instagram Video With Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2271 Views   |   21 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

بچی کی معصومیت چھین کر ابھی سے اسے عورت نہ بناؤ۔۔ بیٹی کے ساتھ گانوں پر ویڈیو بنانے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا! فضا علی بھی میدان میں اتر آئیں

بچی کی معصومیت چھین کر ابھی سے اسے عورت نہ بناؤ۔۔ بیٹی کے ساتھ گانوں پر ویڈیو بنانے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا! فضا علی بھی میدان میں اتر آئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچی کی معصومیت چھین کر ابھی سے اسے عورت نہ بناؤ۔۔ بیٹی کے ساتھ گانوں پر ویڈیو بنانے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا! فضا علی بھی میدان میں اتر آئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔