صرف 3 دن کے اندر نکاح کروادیا.. شاداب خان کی امی نے ثقلین مشتاق کی بیٹی کو کہاں پسند کیا تھا؟ جھٹ پٹ شادی کی دلچسپ کہانی

بھولے بھالے سے شاداب خان کی شادی گزشتہ برس ہی سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق کی صاحبزادی سے خوب دھوم دھام سے ہوئی. ملائکہ ثقلین شرعی پردہ کرتی ہیں. حال ہی میں ایک انٹرویو میں شاداب خان نے اپنی جھٹ پٹ شادی کی وجہ بتا دی.

شاداب خان نے انکشاف کی کہ دسمبر 2022 میں بگ بیش لیگ میں کھیلتے ہوئے وہ زخمی ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے بھی باہر کردیا گیا تھا. اسی دوران ثقلین مشتاق نے شاداب کے گھر والوں کو اپنے نئے گھر کی خوشی میں کی گئی تقریب میں آنے کی دعوت دی۔

ثقلین مشتاق کے گھر پر قرآن خوانی کے دوران شاداب کی والدہ نے ملائکہ کو دیکھتے ہی پسند کرلیا اور فوراً رشتہ بھی دے دیا. جس کے بعد صرف تین دن کے اندر ان کی شادی ہو گئی۔

جبکہ شاداب کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد وہ پہلے ہی کی طرح اپنے سسر ثقلین مشتاق کو ثقی بھائی اور ساس کو بھابھی کہتے ہیں.

Shadab Khan Marriage Interesting Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadab Khan Marriage Interesting Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadab Khan Marriage Interesting Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   23298 Views   |   16 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

صرف 3 دن کے اندر نکاح کروادیا.. شاداب خان کی امی نے ثقلین مشتاق کی بیٹی کو کہاں پسند کیا تھا؟ جھٹ پٹ شادی کی دلچسپ کہانی

صرف 3 دن کے اندر نکاح کروادیا.. شاداب خان کی امی نے ثقلین مشتاق کی بیٹی کو کہاں پسند کیا تھا؟ جھٹ پٹ شادی کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 3 دن کے اندر نکاح کروادیا.. شاداب خان کی امی نے ثقلین مشتاق کی بیٹی کو کہاں پسند کیا تھا؟ جھٹ پٹ شادی کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔