"میں نے پہلی بار سارہ کو ایک شادی میں دیکھا تھا اس وقت تک دنیا میں کئی جگہ گیا اور بہت لڑکیاں دیکھیں لیکن کبھی کسی لڑکی سے زیادہ بات کرنے کا دل نہیں چاہتا تھا. سارہ وہ واحد لڑکی تھی جسے دیکھ کر اس سے بات کرنے کی خواہش ہوئی پھر بھی میں نے اس سے بات نہیں کی"
یہ کہنا ہے معروف گلوکار عاطف اسلم کا جن کی کئی برس پہلے کپل شرما شو میں اپنی شادی اور اہلیہ کے متعلق کی گئی گفتگو دوبارہ وائرل ہورہی ہے.
عاطف نے بتایا کہ ایک دو مہینے بعد کسی مشترکہ دوست سے گفتگو کے دوران میں نے سارہ کے بارے میں پوچھا جس کے بعد ان سے ملاقات ہوئی اور بات چیت ہوئی. البتہ شادی اس ملاقات کے بھی 7 برس بعد ہوئی.
واضح رہے کہ عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ کی شادی مارچ 2013 میں ہوئی جبکہ ان کا پہلا بیٹا احد 2014 میں، آریان 2019 میں اور بیٹی حلیمہ کی پیدائش 2023 میں ہوئی تھی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Arif Aslam Talking About Wife And Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Arif Aslam Talking About Wife And Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سارہ کو دیکھتے ہی پسند کرلیا لیکن بات نہیں کی.. عاطف اسلم نے محبت کے باوجود 7 برس کے بعد شادی کیوں کی؟
سارہ کو دیکھتے ہی پسند کرلیا لیکن بات نہیں کی.. عاطف اسلم نے محبت کے باوجود 7 برس کے بعد شادی کیوں کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سارہ کو دیکھتے ہی پسند کرلیا لیکن بات نہیں کی.. عاطف اسلم نے محبت کے باوجود 7 برس کے بعد شادی کیوں کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔