کم سے کم 10 لاکھ روپے کا لفافہ لگتا ہے ۔۔ اقرا کنول اور اریب پرویز کو سلامی میں کتنے کا لفافہ ملا؟ جان کر ہر کوئی حیران

اقرا کنول نے حال ہی میں اریب پرویز سے شادی کی ہے۔ دونوں اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔ اقرا کنول نے سسٹرولوجی پر ایک بلاگ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے شوہر اریب پرویز کے ساتھ اپنی شادی کے تمام تحائف اور سلامی کے لفافے کھولے ہیں۔

دلہا اور دلہن نے سلامی کی بڑی رقم حاصل کی ہے۔ ڈکی بھائی نے دلہا اور دلہن دونوں کو اچھی رقم دی ہے۔ اریب پرویز اور اقراء کنول کے قریبی دوست نے جوڑے کو ایک لاکھ روپے سے زائد کے لفافے دیئے۔ اقرا کنول اور اریب پرویز کے دوستوں نے انہیں مہنگے تحائف اور سلامی کی بھاری رقم دی۔

اقراء کنول اور اریب پرویز سب سے بڑا لفافہ پا کر حیران رہ گئے جو انہوں نے آخر میں کھولا۔ لفافہ 5 ہزار روپے کے نوٹوں سے بھرا ہوا تھا۔

مداح اقراء اور اریب کے لفافوں میں اتنی بڑی رقم دیکھ کر حیران رہ گئے جو انہیں دوستوں نے دیا تھا۔ مداحوں کا کہنا تھا کہ اتنی بڑی رقم انہیں کبھی تحفے کے طور پر نہیں ملی۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا، سلامی میں کم از کم 10 لاکھ روپے ملے ہیں۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف نے لکھا، یہ امیر لوگوں کی سلامی ہے۔ مداح بھی مزاحیہ تبصرے کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے تجربات بتا رہے ہیں کہ انہیں سلامی نہیں ملی کیونکہ سسرال والوں نے اپنے پاس رکھ لیا۔ بہت سے دوسرے لوگوں نے بھی اپنے اپنے تجربے شیئر کئے۔

Iqra Kanwal Ko Salami Me Kitne Paise Mile

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqra Kanwal Ko Salami Me Kitne Paise Mile and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqra Kanwal Ko Salami Me Kitne Paise Mile to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1170 Views   |   21 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

کم سے کم 10 لاکھ روپے کا لفافہ لگتا ہے ۔۔ اقرا کنول اور اریب پرویز کو سلامی میں کتنے کا لفافہ ملا؟ جان کر ہر کوئی حیران

کم سے کم 10 لاکھ روپے کا لفافہ لگتا ہے ۔۔ اقرا کنول اور اریب پرویز کو سلامی میں کتنے کا لفافہ ملا؟ جان کر ہر کوئی حیران ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کم سے کم 10 لاکھ روپے کا لفافہ لگتا ہے ۔۔ اقرا کنول اور اریب پرویز کو سلامی میں کتنے کا لفافہ ملا؟ جان کر ہر کوئی حیران سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔