طلاق کے بعد لوگ بہت سوال کرتے ہیں.. ثمن انصاری نے طلاق کے بعد دبئی جانے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟ نجی زندگی کے بارے میں چند باتیں

"جب آپ رشتے میں ہوتے ہیں تو وہ شخص آپ کی عادت بن جاتا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ آپ کو احساس ہو کہ آپ کے لیے کیا اچھا ہے اور تعلق ختم ہونے کے بعد آپ اس عادت کو توڑنے کی کوشش کریں "

یہ کہنا ہے اداکارہ ثمن انصاری ک جنھوں نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے طلاق کے بارے میں بات کی۔ انڈسٹری میں کچھ اداکار ایسے ہیں جو اپنے کام کے معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ وہ ایسی کہانیاں چنتے ہیں جو منفرد ہوتی ہیں اور ان کے کردار ناظرین پر ایک نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ ثمن انصاری ایک ایسی ہی اداکارہ ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ثمن انصاری نے طلاق کے بعد کی جدوجہد کے بارے میں کیا انکشاف کیا۔

ثمن کہتی ہیں کہ پاکستان میں طلاق آسان نہیں ہے اور آپ کے آس پاس کے لوگ غیر متعلقہ سوالات پوچھ کر چیزوں کو مزید مشکل بنا دیتے ہیں۔ ثمن نے بتایا کہ جب ان کی طلاق ہوئی تو وہ دبئی چلی گئیں اور اپنی علیحدگی کے بعد فری لانس میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا کیونکہ وہ پاکستان واپس آ کر اپنے والدین کے لیے چیزوں کو مشکل نہیں بنانا چاہتی تھی کیونکہ معاشرہ بہت سے سوال کرتا ہے اور رشتہ ٹوٹنے کی صورت میں چیزوں کو عجیب بنا دیتا ہے۔

ثمن نے کہا کہ یہ بہت مشکل تجربہ ہے۔ درد ہے لیکن کسی کو ایسا محسوس نہیں کرنا چاہیے کہ اس کی زندگی ختم ہو گئی ہے بلکہ آگے بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دبئی اس لئے گئیں تھیں تاکہ معاشرے کے غیر ضروری سوالات سے اپنے گھر والوں کو محفوظ رکھ سکیں۔

Saman Ansari Nay Apni Talaq Kay Baray Main Kya Bataya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saman Ansari Nay Apni Talaq Kay Baray Main Kya Bataya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saman Ansari Nay Apni Talaq Kay Baray Main Kya Bataya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2157 Views   |   09 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طلاق کے بعد لوگ بہت سوال کرتے ہیں.. ثمن انصاری نے طلاق کے بعد دبئی جانے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟ نجی زندگی کے بارے میں چند باتیں

طلاق کے بعد لوگ بہت سوال کرتے ہیں.. ثمن انصاری نے طلاق کے بعد دبئی جانے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟ نجی زندگی کے بارے میں چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق کے بعد لوگ بہت سوال کرتے ہیں.. ثمن انصاری نے طلاق کے بعد دبئی جانے کا فیصلہ کیوں کیا تھا؟ نجی زندگی کے بارے میں چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔