آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ

اجزاء

آلو = 3 عدد (بڑے سائز کے چھیل لیں)

پیاز = 1 عدد (چوپ کرلیں)

تیل = 1 چوتھائی کپ

نمک = آدھا چمچ

کٹی مرچ = 1 چائے کا چمچ

ہلدی = آدھا چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر = آدھا چائے کا چمچ

خشک دھنیا پاؤڈر = 1 چائے کا چمچ

انڈے = 2 سے 3 عدد

کالی مرچ پسی ہوئی = ایک چوتھائی چمچ

ہرا دھنیا اور ہری مرچ = گارنشنگ کے لئے

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چولہے پر تیل گرم کریں اور آلو کو گریٹر کی مدد سے باریک کاٹ کر پکائیں. تمام مصالحے ڈال کر چمچ چلاتے رہیں. آخر میں انڈا ڈال کر ایک منٹ بعد دوبارہ چمچ چلائیں. مزیدار آلو تیار ہیں. اب ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر گرما گرم پیش کریں.

5 Minutes Main Aloo Ki Tarkari Bananay Ki Recipe

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like 5 Minutes Main Aloo Ki Tarkari Bananay Ki Recipe and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 5 Minutes Main Aloo Ki Tarkari Bananay Ki Recipe to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khushbakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1336 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khushbakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khushbakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ

آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھ نہیں کھلی اور سحری کا وقت ختم ہونے والا ہے.. جانیں صرف 5 منٹ میں تیار ہونے والی مزیدار آلو کی ترکاری بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔