اتنی الٹی ہوتی ہے کہ سفر میں تھیلی ساتھ رکھے بغیر نہیں بیٹھ سکتا.. اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں علاج کے چند طریقے

کیا آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جنھیں کسی بھی سفر کے دوران سر درد، الٹی یا متلی کی کیفیت ہوتی ہے؟ یا ہوسکتا ہے آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہوں جو سفر کرنے سے صرف اس لئے گھبراتا ہو کہ اس کی طبعیت خراب ہوجائے گی۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس تکلیف سے نجات کے کچھ آسان ٹوٹکے بتا رہے ہیں۔

دوران سفر متلی اور سر درد کا ہونا موشن سکنس کہلاتا ہے اس مرض میں مبتلا افراد اگر سفر کریں بھی تو ساتھ میں کوئی تھیلی وغیرہ لازمی رکھتے ہیں جسے متلی کے وقت استعمال کرسکیں جبکہ سر چکرانا اور سر درد کا بھی شکار ہوجاتے ہیں. اس بیماری کا تعلق دماغ کو ملنے والے عجیب و غریب سگنلز سے ہے جن کا نتیجہ موشن سکنس کی صورت میں نکلتا ہے۔

لونگ

لونگ ایک جراثیم کش اور ہاضمے کو تیز کرنے والا مصالحہ ہے۔ الٹی کی کیفیت میں لونگ چبانے سے اس کیفیت سے نجات مل سکتی ہے

زیرہ

اگر آپ بھی موشن سکنس کا شکار ہوتے ہیں تو ایک بوتل میں زیرہ ملا پان ساتھ رکھا کریں یا پھر زیرہ پاؤڈر ساتھ رکھیں اور وقت ضرورت پانی کے ساتھ ملا کر استعمال کریں

پودینہ

پودینے کی پتیاں چبانا بھی الٹی اور سر درد کی تکلیف سے نجات دیتا ہے

الائچی

الائچی چبانا بھی اس مسئلے سے نجات کا کارآمد طریقہ ہے. اس کے علاوہ لیموں کا رس اور ادرک کا ٹکڑا بھی چبایا جاسکتا ہے۔

Safar Main Ulti Or Sar Dard Say Nijat Kay Chand Ghareloo=Totkay

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Safar Main Ulti Or Sar Dard Say Nijat Kay Chand Ghareloo=Totkay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Safar Main Ulti Or Sar Dard Say Nijat Kay Chand Ghareloo=Totkay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2246 Views   |   09 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اتنی الٹی ہوتی ہے کہ سفر میں تھیلی ساتھ رکھے بغیر نہیں بیٹھ سکتا.. اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں علاج کے چند طریقے

اتنی الٹی ہوتی ہے کہ سفر میں تھیلی ساتھ رکھے بغیر نہیں بیٹھ سکتا.. اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں علاج کے چند طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی الٹی ہوتی ہے کہ سفر میں تھیلی ساتھ رکھے بغیر نہیں بیٹھ سکتا.. اگر آپ بھی اس تکلیف کا شکار ہیں تو جانیں علاج کے چند طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔