دنیا کی انوکھی ترین شادی ۔۔ بھارتی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی آسمان کی بلندیوں پر کیسے کریں گے؟ خرچہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پوپلے فیملی، جو کہ متحدہ عرب امارات اور ہندوستان میں زیورات اور ہیروں کی دکانوں کے مالک ہیں، 24 نومبر 2023 کو دبئی سے اڑان بھرتے ہوئے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی 300 مشہور شخصیات سیمت معززین، دوستوں اور خاندانوں کی موجودگی میں ایک نجی طیارے میں شادی کی میزبانی کرے گی۔

یہ شادی مشہور بزنس مین دلیپ پوپلے کی بیٹی کی ہے، اور اس ایک دن کے ہوائی فنکشن میں ایک ملین درہم خرچ ہونگے جو کہ پاکستانی تقریباً 70 کروڑ روپے بنتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، مہمانوں کو لے کر نجی چارٹر فلائٹ طیارہ دبئی سے عمان کی جانب ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے ہوگا اور اسی وقت میں شادی کی سکھ روایات کے مطابق رسومات طے پائیں گی، البتہ آگ سے ہونی والی رسمیں بعد میں ہوٹل جا کر پوری کی جائیں گی۔ تقریباً 1,000 مہمانوں کو ایک ہفتے تک جاری رہنے والی شادی کی تقریبات میں شرکت کے لیے روانہ کیا جائے گا۔

دلیپ پوپلے کہتے ہیں کہ، اگر ممکن ہوتا تو وہ اپنے بچوں کی شادی خلاء میں کرتے، مگر ابھی یہ اتنا عام نہیں ہوا اسلیئے بعد میں کبھی ایسا ممکن ہوا تو ضرور کروں گا۔

Indian Businessman Popley Host Daughter Wedding In Sky

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Indian Businessman Popley Host Daughter Wedding In Sky and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Indian Businessman Popley Host Daughter Wedding In Sky to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2483 Views   |   25 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

دنیا کی انوکھی ترین شادی ۔۔ بھارتی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی آسمان کی بلندیوں پر کیسے کریں گے؟ خرچہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

دنیا کی انوکھی ترین شادی ۔۔ بھارتی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی آسمان کی بلندیوں پر کیسے کریں گے؟ خرچہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دنیا کی انوکھی ترین شادی ۔۔ بھارتی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی آسمان کی بلندیوں پر کیسے کریں گے؟ خرچہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔