مُحمدﷺ کا روزہ قریب آرہا ہے۔۔ جنید جمشید کے بیٹے مسجد نبوی جا پہنچے! خوبصورت نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

“ہمارے پیارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ کے اتنے قریب بیٹھ کر خوشی ہوئی۔ روئے زمین پر کوئی بھی جگہ مسجد نبوی جتنی پرسکون نہیں ہے۔میری دعا ہے کہ دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مدینہ منورہ کے مقدس شہر کی زیارت کا موقع ملے“

یہ دعائیہ الفاظ ہیں سیف اللہ جنید کے جو مرحوم نعت خواں اور کاروباری شخصیت جنید جمشید کے صاحبزادے ہیں۔ سیف اللہ جنید جمشید اس وقت اپنے دوستوں کے ہمراہ مدینہ منورہ سعودی عرب میں ہیں جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی میں مصروف ہی۔ سیف اللہ جنید جمشید نے مسجد نبوی کے احاطے میں اپنے مرحوم والد کی خوبصورت نعت پڑھی جس کی ویڈیو بھی انھوں نے شئیر کی ہے۔ آپ بھی دیکھیں

واضح رہے کہ بدقسمتی سے جنید جمشید 2016 میں ایک المناک طیارے کے حادثے میں جان کی بازی ہار گئے تھے وہ اسکردو سے واپس آرہے تھے کہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ جنید جمشید کے بے وقت انتقال نے ان کے چاہنے والوں کو سوگوار کردیا۔ یہی وجہ ہے کہ جنید جمشید کی فیملی کے لیے مداحوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ ہے۔ ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ ان کے بیٹے تیمور، بابر اور سیف اکثر ٹیلی ویژن پروگرامز میں شرکت کرتے ہیں اور اپنے والد کی باتیں شئیر کرتے ہیں۔

Heartwarming Video Of Junaid Jamshed Son From Madina Goes Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Heartwarming Video Of Junaid Jamshed Son From Madina Goes Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heartwarming Video Of Junaid Jamshed Son From Madina Goes Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1512 Views   |   11 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مُحمدﷺ کا روزہ قریب آرہا ہے۔۔ جنید جمشید کے بیٹے مسجد نبوی جا پہنچے! خوبصورت نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل

مُحمدﷺ کا روزہ قریب آرہا ہے۔۔ جنید جمشید کے بیٹے مسجد نبوی جا پہنچے! خوبصورت نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مُحمدﷺ کا روزہ قریب آرہا ہے۔۔ جنید جمشید کے بیٹے مسجد نبوی جا پہنچے! خوبصورت نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔