غیر مسلم بچی نے پہلی بار اذان سنی تو آواز کا پیچھا کرنے لگی پھر ۔۔ اذان کی آواز سن کر بچی نے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو

اذان کو اگر غور سے سنا جائے تو اس کی آواز ہوتی ہی اتنی خوبصورت ہے کہ کوئی بھی اس کی طرف کھینچتا چلا جائے۔

ایک غیر مسلم بچی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا جب اس نے پہلی بار اذان سنی پھر اس نے جو رد عمل دیا، وہ دیکھنے لائق تھا۔

کے فوڈ میں آپ کو ایک ایسی غیر مسلم بچی کی ویڈیو دکھانے جا رہے ہیں جس نے پہلی بار اذان سنی۔

ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کسی شاپنگ مال میں گھوم رہی ہے اور اس کا باپ ویڈیو بنا رہا ہے۔ مال میں اذان کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے جسے بچی حیران ہو کر سن رہی ہے۔ بچی اذان دینے والے شخص کو تلاش کر رہی ہوتی ہے۔

اذان کی آواز سن کر بچی کے الفاظ بھی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ بچی کہہ رہی ہے کہ یہ کون باتیں کر رہا ہے، جس پر بچی کے والد کہتے ہیں کہ وہ نماز کے لیے پکار رہے ہیں۔

جس پر بچی کہتی ہے کہ یہ بہت اچھی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین بچی کی معصومیت دیکھ کر خوش ہو رہے ہیں۔ لاکھوں افراد اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

Pehli Bar Jab Azan Suni

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pehli Bar Jab Azan Suni and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pehli Bar Jab Azan Suni to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   9702 Views   |   16 Mar 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

غیر مسلم بچی نے پہلی بار اذان سنی تو آواز کا پیچھا کرنے لگی پھر ۔۔ اذان کی آواز سن کر بچی نے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو

غیر مسلم بچی نے پہلی بار اذان سنی تو آواز کا پیچھا کرنے لگی پھر ۔۔ اذان کی آواز سن کر بچی نے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غیر مسلم بچی نے پہلی بار اذان سنی تو آواز کا پیچھا کرنے لگی پھر ۔۔ اذان کی آواز سن کر بچی نے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔