معدے، مثانے اور جگر کی گرمی کا علاج ۔۔ بس آلو بخارے کو بتائے گئے طریقے سے 7 دن استعمال کریں اور بچائیں دواؤں کے ہزاروں روپے

معدے، مثانے اور جگر کی گرمی جیسے مسائل صرف مردوں کو ہی نہیں بلکہ عورتوں کو بھی درپیش ہوتے ہیں۔ جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلوے جلنے لگتے ہیں، دل گھبراتا ہے اور ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو اور مزاج چڑچڑا ہو جاتا ہے، یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں اس ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے جسے طبی زبان میں "صفرا" کہتے ہیں۔

جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا ہے جو لاکھوں نہیں چند روپوں میں مل جاتا ہے، جس کے بارے میں آج کے فوڈز آپ کو بتانے جارہا ہے۔

معدے، مثانے اور جگر کی گرمی کا علاج:

اسکے لیئے آپ کو آلو بخارے اور املی لینی ہے، پر اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ جان لیں۔
۔ آپ نے آلو بخارے کے 7 دانے اور املی کے 5 دانے لینے ہیں اور پھر اگر ہو سکے تو مٹی کے برتن میں یا پھر شیشے کے گلاس میں ڈال کر پانی ملا کر رات کو بھگو دیں۔
۔ کچی مٹی کے برتن سے اثر 10 گنا زیادہ بڑھ جاتا ہے اس لیے کوشش کریں کہ مٹی کا برتن ملے، اس کو کسی دھات کے برتن میں نہیں بھگونا کیونکہ بجائے فائدے کے نقصان ہوگا۔
۔ صبح ہاتھ سے اچھی طرح مسل کر ان کی گھٹلیاں نکال دیں اور اس میں حسب ذائقہ میٹھاس ملا کر نہار پیٹ پی لیں، اگر آپ میٹھا نہیں ملانا چاہتے تو اس میں کالا نمک یا سفید نمک بھی ملا سکتے ہیں۔
۔ 7 دن تک مسلسل استعمال کریں ان شاءاللہ جسم میں ٹھنڈک پڑ جائے گی۔ یہ نسخہ انتہائی سادہ اور صدیوں سے آزمودہ ہے، یہ خون میں صفرا کو نارمل کرتا ہے اور جگر، معدے اور مثانے کی گرمی ٹھیک کرتا ہے۔

Khushk Alubukhara Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khushk Alubukhara Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khushk Alubukhara Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7919 Views   |   31 May 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

معدے، مثانے اور جگر کی گرمی کا علاج ۔۔ بس آلو بخارے کو بتائے گئے طریقے سے 7 دن استعمال کریں اور بچائیں دواؤں کے ہزاروں روپے

معدے، مثانے اور جگر کی گرمی کا علاج ۔۔ بس آلو بخارے کو بتائے گئے طریقے سے 7 دن استعمال کریں اور بچائیں دواؤں کے ہزاروں روپے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معدے، مثانے اور جگر کی گرمی کا علاج ۔۔ بس آلو بخارے کو بتائے گئے طریقے سے 7 دن استعمال کریں اور بچائیں دواؤں کے ہزاروں روپے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔