لڑکی کے پیٹ میں آنتوں کی بجائے بالوں کا گچھا موجود ۔۔ یہ بالوں کا گچھا لڑکی کے پیٹ میں کیسے آ گیا؟

بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں 50 فیصد کردار ادا کرتے ہیں لیکن کبھی آپ سوچ سکتے ہیں کہ کسی کے پیٹ سے ایک بھی نہیں بلکہ کئی بالوں کا گچھا نکلے تو بالکل ایسا ہی ہوا ہے۔
پاکستان کے شہر سکھر میں ایک لڑکی کے پیٹ سے ڈاکٹر رفیق میمن اور انکی ٹیم نے آپریشن کر کے ڈیڑھ کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا ہے۔
یہ واقعہ سکھر سول اسپتال میں پیش آیا جب ایک 14 سالہ لڑکی کی طبعیت خراب ہوئی تو اہلخانہ اسپتال لے آئے جہاں آپریشن کیا گیا تو پیٹ میں بالوں کا گچھا ہونے کی حقیقت سامنے آئی۔
مزید یہ کہ ہماری ویب کی اطلاعات کے مطابق یہ لڑکی زہنی معذور ہے اور 8 سال سے سر کے بال تور کر کھا رہی تھی۔
واضح رہے کہ اب تک اس لڑکی کی صحت سے متعلق مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ہیں۔

Larki Ke Pait Balon Ka Gucha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Ke Pait Balon Ka Gucha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Ke Pait Balon Ka Gucha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   6599 Views   |   25 Jan 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکی کے پیٹ میں آنتوں کی بجائے بالوں کا گچھا موجود ۔۔ یہ بالوں کا گچھا لڑکی کے پیٹ میں کیسے آ گیا؟

لڑکی کے پیٹ میں آنتوں کی بجائے بالوں کا گچھا موجود ۔۔ یہ بالوں کا گچھا لڑکی کے پیٹ میں کیسے آ گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی کے پیٹ میں آنتوں کی بجائے بالوں کا گچھا موجود ۔۔ یہ بالوں کا گچھا لڑکی کے پیٹ میں کیسے آ گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔