سب کہتے ہیں انوشکا شرما سے ملتی ہو۔۔ کرن ملک نے بھارتی اداکاراؤں کے متعلق کیا بتایا؟

“ہر کوئی مجھے بار بار یہی کہتا ہے کہ میری شکل انوشکا شرما سے کافی ملتی جلتی ہے“

یہ کہنا ہے معروف ماڈل کرن ملک کا جنھوں نے حال ہی میں ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے ساتھ ڈان نیوز کے پروگرام آپ کی کہانی میں شرکت کی۔

کرن ملک کا کہنا تھا کہ وہ دبئی میں رہنے کی وجہ سےکئی بھارتی اداکاراؤں سے مل چکی ہیں۔ انھوں نے بالی وڈ اداکاراہ کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون سے بھی ملاقات کی ہے ان کا خیال ہے کہ وہ دونوں ہی بہت اعلیٰ اخلاق کی مالک ہیں۔

کرن ملک کا کہنا تھا کہ کرینہ کپور میں کسی بھی چیز کا کوئی نخرہ نہیں، وہ سادہ انسان ہیں، عزت دینے اور عزت کرنے والی خاتون ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون اعلیٰ پائے کی اسٹائلش ہونے کے باوجود مغرور نہیں ہیں۔

Kiran Malik Talking About Indian Actresses

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kiran Malik Talking About Indian Actresses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kiran Malik Talking About Indian Actresses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1038 Views   |   21 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 July 2024)

سب کہتے ہیں انوشکا شرما سے ملتی ہو۔۔ کرن ملک نے بھارتی اداکاراؤں کے متعلق کیا بتایا؟

سب کہتے ہیں انوشکا شرما سے ملتی ہو۔۔ کرن ملک نے بھارتی اداکاراؤں کے متعلق کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سب کہتے ہیں انوشکا شرما سے ملتی ہو۔۔ کرن ملک نے بھارتی اداکاراؤں کے متعلق کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔