جن مجھے شادی نہیں کرنے دیتا.. نشو بیگم کے لئے بڑھاپے میں کس کا رشتہ آگیا؟

"میرے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں ہے. اگر کوئی مجھ سے شادی کرتا ہے تو وہ اللہ کے پاس چلا جاتا ہے. مجھ پر ایک جن کا سایہ ہے جو میری شادی کو پسند نہیں کرتا. وہ یہ نہیں چاہتا کہ میں شادی کروں"

یہ کہنا ہے ماضی کی مشہور اداکارہ نشو بیگم کا جنھوں نے حال ہی میں دیگر سینئر اداکاراؤں سنگیتا، بشریٰ انصاری وغیرہ کے ساتھ انٹرویو میں شرکت کی. میزبان کی جانب سے ایک بہت بڑے تاجر کے رشتے کے جواب میں نشو بیگم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ

"کوئی جناتی کام ہے جو میری شادی کو پسند ہی نہیں کرتا. ایک ایسا جن ہے جو مجھے شادی نہیں کرنے دینا چاہتا. مجھے کسی کے ساتھ نہیں رہنے دینا چاہتا اس لیے میں سوچتی ہوں کہ کہیں اگر میں نے شادی کرلی تو وہ جن ناراض بھی ہوسکتا ہے.

"میں کھاتی پیتی ہوں. اچھے کپڑے پہنتی ہوں. عیش کرتی ہوں.وگوں سے ملتی ہوں اپنی مرضی سے سوتی اور جاگتی ہوں. شادی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے جس کیلئے انسان کو خود کو وقف کرنا پڑتا ہے. میری قسمت میں شادی لکھی ہی نہیں. جب شادی کرتی ہوں تو وہ اللہ کے پاس چلا جاتا ہے، اس لیے کہتی ہوں مجھ سے شادی نہ کریں میں ذمہ دار نہیں ہوں۔ جو رشتہ میرے لئے آیا ہے ان کے لئے میرے پاس یہی جواب ہے کہ جن کو اپنی جان عزیز ہے وہ مجھ سے شادی نہ کریں.

واضح رہے کہ اس سے قبل نشو بیگم کی شادی زیبا کے والد انعام ربانی سے ہوئی تھی جس کا انجام طلاق کی صورت میں نکلا. اس کے بعد نشو بیگم نے تسلیم فاضلی سے شادی کی اور ان کے انتقال کے بعد جمال پاشا سے تیسری شادی کی اور کچھ سال پہلے ان کا بھی انتقال ہوگیا.

Nisho Begum Par Jin Ka Saya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nisho Begum Par Jin Ka Saya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nisho Begum Par Jin Ka Saya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6699 Views   |   07 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

جن مجھے شادی نہیں کرنے دیتا.. نشو بیگم کے لئے بڑھاپے میں کس کا رشتہ آگیا؟

جن مجھے شادی نہیں کرنے دیتا.. نشو بیگم کے لئے بڑھاپے میں کس کا رشتہ آگیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جن مجھے شادی نہیں کرنے دیتا.. نشو بیگم کے لئے بڑھاپے میں کس کا رشتہ آگیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔