لوگ طعنے دیتے ہیں کہ ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔۔ خاتون بات کرتے ہوئے روپڑیں! معلمہ نے کیا وظیفہ بتایا؟

"میری شادی کو تین سال ہوگئے لیکن اب تک اولاد کی نعمت سے محروم ہوں. ہر طرح کا علاج کروا چکے. میرے اور میرے میاں کے تمام ٹیسٹ بھی کلیئر ہیں وظائف بھی کیے لیکن ابھی تک بے اولاد ہیں. رشتے داروں کے طعنے سن کر تھک گئی ہوں."

یہ کہنا فاطمہ نامی ایسی دکھی خاتون کا تھا جو ندا یاسر کے مارننگ شو میں بے اولادی کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑیں.

ان کی بات کے جواب میں شو میں آئی اسلامک اسکالر اور عالمہ صفا فاطمہ نے اولاد کے حصول کیلئے ایک وظیفہ بیان کیا جو ہم اپنے قارئین کے لئے یہاں شئیر کررہے ہیں.

معلمہ کا کہنا تھا کہ باوضو ہوکر تین تین مرتبہ اوّل و آخر درود شریف کے ساتھ 41 مرتبہ یا اوّلُ کا ورد کثرت سے روزانہ کریں۔

انہوں نے بتایا کہ دعا مانگنے کیلیے صحابہ کرام کا یہ طریقہ رہا ہے کہ دعا سے پہلے دو رکعت نفل پڑھیں پھر اپنے رب سے گڑگڑا کر دعا کریں۔ اللہ دعاؤں کو قبول کرنے والا ہے۔

Bay Oladi Say Nijat Ka Wazifa

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bay Oladi Say Nijat Ka Wazifa and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bay Oladi Say Nijat Ka Wazifa to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1542 Views   |   25 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

لوگ طعنے دیتے ہیں کہ ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔۔ خاتون بات کرتے ہوئے روپڑیں! معلمہ نے کیا وظیفہ بتایا؟

لوگ طعنے دیتے ہیں کہ ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔۔ خاتون بات کرتے ہوئے روپڑیں! معلمہ نے کیا وظیفہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ طعنے دیتے ہیں کہ ابھی تک اولاد نہیں ہوئی۔۔ خاتون بات کرتے ہوئے روپڑیں! معلمہ نے کیا وظیفہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔