"میں ہر وقت کام چھوٹ جانے کا خوف، دوستوں کو کھونے سے، سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے ہر وقت خوفزدہ نہیں رہنا چاہتی. ’اللہ کا بہت کرم ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ میری ذہنی صحت دن بدن کیوں خراب ہوتی جارہی ہے، نماز اور قرآن پاک بھی روزانہ پڑھتی ہوں، لیکن پتا نہیں کیوں میرے اندر ایسا کیا ہے جو مجھے پُرسکون رہنے نہیں دے رہا. اللہ ہم پر بہت مہربان ہے آج ہمارے پاس جتنی دولت ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھی، یہ صرف اللہ کا دعا ہوا ہے اور ہم سب شکر گزار ہیں"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صحیفہ جبار کا جنھوں نے انسٹاگرام پر اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے ویڈیو بنائی. صحیفہ بات کرتے کرتے رو پڑیں. دیکھیں
اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ چند دن پہلے 13 گولیاں بھی کھا چکی ہیں جس کے بعد انھوں نے اپنے دوست کو فون کیا جو ان کی مدد کو پہنچ گئے کیونکہ ان کے شوہر باہر کے ملک میں پڑھائی کررہے تھے.
صحیفہ کا کہنا ہے کہ وہ میں دنیا کو ایک مہربان جگہ کے طور پر دیکھنا چاہتی ہیں فلسطین میں جو ہورہا ہے وہ ان کے لئے ناقابل برداشت ہے اس کے علاوہ ہماری دنیا ایک افراتفری کی جگہ بن چکی ہے جہاں رہنا بہت مشکل ہے اور وہ صرف 31 برس کی عمر میں ذہنی تناؤ کا شکار ہوچکی ہیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saheefa Jabbar Opens Up About Mental Health Struggles and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saheefa Jabbar Opens Up About Mental Health Struggles to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
13 گولیاں کھا کر اپنی جان لینے کی کوشش کی.. شوہر ساتھ نہیں ہیں اس لئے! صحیفہ جبار بات کرتے ہوئے کیوں رونے لگیں؟
13 گولیاں کھا کر اپنی جان لینے کی کوشش کی.. شوہر ساتھ نہیں ہیں اس لئے! صحیفہ جبار بات کرتے ہوئے کیوں رونے لگیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 13 گولیاں کھا کر اپنی جان لینے کی کوشش کی.. شوہر ساتھ نہیں ہیں اس لئے! صحیفہ جبار بات کرتے ہوئے کیوں رونے لگیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔