نکاح کیا اور ولیمہ غریب بچوں کے ساتھ منایا ۔۔ دنیا میں ہونے والی چند ایسی شادیاں جو وائرل ہو گئیں

شادی ایک ایسا موقع ہوتا ہے جو کہ دو زندگیوں کو ایک نئی راہ پر لے جاتا ہے، تاہم اس اہم دن کو جوڑے کسی خاص وجہ سے یاد رکھتے ہیں۔ لیکن چند جوڑوں نے اپنے دن کو کچھ اس طرح یادگار بنایا کہ سب کی توجہ حاصل کر لی۔

زیادہ رونے سے دلہن انتقال کر گئی:

بھارتی ریست مشرقی اڑسیہ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہیں جہاں رخصتی کے وقت دلہن زار و قطار رو رہی تھی، ویسے تو رونا فطری ہے مگر صورتحال اس وقت افسوسناک اور بھیانک ہو گئی جب دلہن رونے کے باعث انتقال کر گئی۔
بھارت میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سونپور کے ایک گاؤں سے تعلق رکھن والی دلہن گپتسواری ساہو کے ساتھ پیش آیا ہے۔ نوبیاہتا جوڑا خوشی خوشی رخصتی کے لیے تیار تھے کہ دلہن گھر والوں سے آخری مرتبہ ملتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ دی اور زار و قطار رو پڑی۔
شروع میں توسب نے اسے فطری عمل قرار دیا مگر صورتحال اس وقت تشویشناک ہو گئی جب دلہن کی حال غیر ہو گئی۔ڈاکٹرز کے مطابق دلہن کی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے۔

رات میں رخصتی، صبح طلاق:

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہےج جس نے شادی کی تقریب کو مچھلی بازار بنا دیا تھا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ دلہن کے گھر شادی کی تقریب جاری تھی، باراتی اور رشتہ دار دلہن کے گھر موجود تھے، کہ گھر سے 1 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور طلائی زیورات چوری ہوگئے۔
یہ خبر ملتے ہی گھر میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ دلہن کے گھر والوں نے دلہے کے بھانجے اور ایک خاتون پر چوری کا الزام عائد کر دیا جس کی وجہ سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ چوری کی رقم اور زیورات کی بازیابی تک دلہن والوں نے دلہے والوں کو بندی بنا لیا تھا۔
اس طرح رات میں ہونے والی شادی کا اگلے روز ہی طلاق پر اختتام ہو گیا تھا۔

دعوت ولیمہ غریب بچوں کے ساتھ:

ایک ایسا واقعہ بھی کراچی پیش آیا ہے جہاں ایک جوڑے نے اپنا ولیمہ انتہائی سادگی سے کیا ہے، اس جوڑے نے اپنے ولیے کا کھانا کراچی کے غریب بچوں میں تقسیم کیا ہے۔ اس احسن اقدام پر نہ صرف سوشل میڈیا صارفین اس جوڑے کو داد دے رہے ہیں بلکہ شادی کی مبارک باد بھی دے رہے ہیں۔

Nikah Aur Walima Bachon Ke Sath Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nikah Aur Walima Bachon Ke Sath Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nikah Aur Walima Bachon Ke Sath Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   2092 Views   |   24 Sep 2022
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

نکاح کیا اور ولیمہ غریب بچوں کے ساتھ منایا ۔۔ دنیا میں ہونے والی چند ایسی شادیاں جو وائرل ہو گئیں

نکاح کیا اور ولیمہ غریب بچوں کے ساتھ منایا ۔۔ دنیا میں ہونے والی چند ایسی شادیاں جو وائرل ہو گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح کیا اور ولیمہ غریب بچوں کے ساتھ منایا ۔۔ دنیا میں ہونے والی چند ایسی شادیاں جو وائرل ہو گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔