اگرآپ کی بچی کے یا آپ کے بال بہت ہلکے ہیں اور آپ ان کے ہلکے پن سے پریشان ہیں، خاص کر ماتھے کی پوری پٹی پر صرف رواں ہے بال نہیں ہیں توڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آپ کے لئے ہی ہے۔ اس کے استعمال سے بال میں گھنا پن بھی آئے گا اور بال صحت مند اور چمکدار ہوجائیں گے۔
بادام 2 کھانے کے چمچ، چھوٹی ہڑ 2 کھانے کے چمچ، میتھی دانہ 2 کھانے کے چمچ، ناریل کا پانی ایک کپ
بادام، چھوٹی ہڑ، میتھی دانہ کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔ اب اس کو ایک اسپرے بوتل میں بھرلیں اور اس میں ناریل کا پانی ڈال کر خوب اچھی طرح ہلائیں اورپھر اس کو 3 سے 4 دن کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔3 سے 4 دن بعد اس کو نکال کر چھان لیں اور اب اس پانی کا اسپرے اچھی طرح اپنے بالوں میں کریں خاص کر جہاں جہاں بال کم ہیں۔ دو گھنٹے بعد کسی ہربل شیمپو سے سر دھو لیں۔ کچھ ہی دن کے باقاعدہ استعمال سے آپ کو بالوں میں واضح فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ اس نسخے کے ساتھ ساتھ اگر آپ جنجرآئل بھی استعمال کریں تو بالوں کا ہلکا پن جلدی ختم ہو سکتا ہے۔ اور جلد ہی آپ کے بال گھنے اور لمبے ہو جائیں گے۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bachi Ke Halke Balon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachi Ke Halke Balon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آپ کی بچی کے بال بہت ہلکے ہیں،بال بنانے میں سر کی جلد نظر آتی ہے؟ تو پھر ڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آپ کے لئے ہی ہے
آپ کی بچی کے بال بہت ہلکے ہیں،بال بنانے میں سر کی جلد نظر آتی ہے؟ تو پھر ڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آپ کے لئے ہی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی بچی کے بال بہت ہلکے ہیں،بال بنانے میں سر کی جلد نظر آتی ہے؟ تو پھر ڈاکٹر بلقیس کا یہ نسخہ آپ کے لئے ہی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔