بیوی جو کہتی ہے ۔۔ شادی شدہ مردوں کو ابھیشیک بچن نے کیا مشورہ دے دیا؟

بھارتی اداکار ابھیشیک بچن کی جانب سے تمام شوہروں کو دیا جانے والا مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

گزشتہ کئی مہینوں سے ان کی اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن سے علیحدگی کی خبریں میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں، جس کے چلتے ان کے اداکارہ نمرت کور سے افئیر کے بارے میں بھی لوگوں نے کئی باتیں بنائیں۔

حال ہی میں ابھیشیک نے فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ شو میں شرکت کی، جہاں ان سے فلمی کرئیر اور دیگر چیزوں کے حوالے سے سوال پوچھے گئے۔

گفتگو کے دوران ان سے بیویوں سے متعلق سوال کیا گیا۔

جس پر ابھیشیک بچن نے کہا، "میں مردوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ جیسا آپکی بیوی کہتی ہے ویسا کریں"۔

طلاق کی افواہوں کے بعد ان کا یہ مشورہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، اور صارفین اس پر اپنی جانب سے الگ الگ تبصرے کر رہے ہیں۔

Abhisheik Bachchan Gives Advice To Married Men

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abhisheik Bachchan Gives Advice To Married Men and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abhisheik Bachchan Gives Advice To Married Men to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   652 Views   |   02 Dec 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیوی جو کہتی ہے ۔۔ شادی شدہ مردوں کو ابھیشیک بچن نے کیا مشورہ دے دیا؟

بیوی جو کہتی ہے ۔۔ شادی شدہ مردوں کو ابھیشیک بچن نے کیا مشورہ دے دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی جو کہتی ہے ۔۔ شادی شدہ مردوں کو ابھیشیک بچن نے کیا مشورہ دے دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔