کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں!

عموماً ہر ہفتے میں لازمی ایک مرتبہ کپڑے دھلتے ہیں اور یہ تقریباً سب ہی گھروں کا روٹین ہے اور اس کی وجہ سے اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ کپڑوں کو ہر ہفتہ دھونا بھی لازمی ہے مگر ان کو دھونے کی وجہ سے کپڑوں کی چمک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں سے دھلنے کے بعد بھی کچھ مہک آتی ہے جوکہ ذرا شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔
لیکن جب بات کی جائے ڈٹرجنٹ کی تو مہنگا اور خوشبودار ڈٹرجنٹ استعمال کرنے کے بعد بھی یہ مہک آ ہی جاتی ہے جو کہ شاید سمجھ سے باہر ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ اب اگر آپ بھی کپڑوں کے حوالے سے ان مسائل کا سامنا کر رہی ہیں تو آج ہم آپ کو ایک آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی یقینی طور پر فائدہ تو ضرور ہوگا۔

ٹپ:

• ہر مہینے میں ایک مرتبہ آپ اپنے کپڑوں کو آدھے گھنٹے کے لئے سرکے میں بھگو کر رکھ دیں۔
• پھر انھیں اسی طرح دھوئیں جیسے آپ اپنے کپڑے دھوتی ہیں۔
• اس طرح کپڑے دھونے سے آپ کے کپڑوں کا نہ ہی رنگ خراب ہوگا اور نہ ان کی چمک خراب ہوگی۔

Kapron Ko Dhony Ke Baad Sirkay Main Kiyun Dalna Chahiye

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kapron Ko Dhony Ke Baad Sirkay Main Kiyun Dalna Chahiye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kapron Ko Dhony Ke Baad Sirkay Main Kiyun Dalna Chahiye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6894 Views   |   29 May 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں!

کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔