بریسٹ کینسر سے ہر سال ہزاروں خواتین مر جاتی ہیں ۔۔ روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کتنا فائدے مند ہے؟ ناشپاتی کے وہ فائدے جو اس موسم میں سب کے لئے جاننا ضروری

ناشپاتی ایک ایسا پھل ہے جو دکھنے میں تو امرود کی طرح لگتا ہے مگر اس کا ذائقہ کچھ منفرد ہوتا ہے اور آج کل کے موسم میں تو بازار میں رسیلی اور میٹھی ناشپاتیاں مناسب قیمتوں میں مل رہی ہیں۔ آج ہم آپ کو روزانہ ایک ناشپاتی کھانے کے وہ فائدے بتانے جا رہے ہیں جو قدرتی طور پر جسم میں ہونے والی بیماریوں اور تکلیفوں کو دور کرتے ہیں اور ڈاکٹروں سمیت مہنگی ادویات سے جان چھڑانے میں مدد دیتے ہیں۔

فائدہ کیوں؟

ناشپاتی میں سوڈیم، پوٹاشیم، شکر، فاسفورس، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، پوٹاشیئم، فاسفورس، وٹامن اے، بی 6، سی، کے، اینٹی آکسیڈنٹ، کاپر، فائبر، گلوکوز، میلانن، کیلشیم،
آئرن،میگنیشیم،رائبوفلاوین، فولیٹ، کیروٹینائڈز، فلیوونائڈز اور اینتھوسیانز
پایا جاتا ہے جو اس کو انسانی جسم کا ہمدرد بناتا ہے۔

فائدے:

٭ بریسٹ کینسر:

ناشپاتی میں نامیاتی اجزات پائے جاتے ہیں وج بریسٹ کینسر جیسے مرض کی مہنگی ادویات میں استعمال ہوتے ہیں۔ اگر آپ اس مرض کا شکار ہیں یا خود کو اس سے بچانا چہتی ہیں تو ایک ناشپاتی روزانہ آپ بھی کھائیں ، یا اگر روزانہ نہیں کھا سکتیں تو ہفتے میں 1 مرتبہ لازمی اس کا استعمال کریں یہ کینسر کے اجزات کو جسم سے کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔

٭ جسمانی پیچیدگی:

جسم سیلز یا اکائیوں کا ایک مجموعہ ہے اور اگر ان سیلز میں کوئی پیچیدگی یا کسی قسم کے جراثیم اثرانداز ہوجائیں تو یہ اکائیاں ٹوٹنے لگتی ہیں جس سے ہم بیمار رہنے لگتے ہیں، اس خاموش کمزوری سے خود کو بچانے کے لئے ناشپاتی کا استعمال روز مرہ کی خوراک میں بڑھا دیں۔

٭ دل اور فالج کا مرض:

دل جسم کا ایک مضبوط حصہ ہے اور اگر یہی ٹھیک نہ ہو تو انسان ایک زندہ لاش بن جاتا ہے، دل کے وال کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں یا پھر کسی کا دل کمزور ہو جائے تو مصنوعی بیٹری لگ جاتی ہے اور وہ بیٹری کم و بیش 6 سے 7 سال تک ہی چلتی ہے اور انسان دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ فالج انسان کو دوسروں کا محتاج بنا دیتا ہے۔ ان تمام سنگین بیماریوں سے بچنے کے لئے ناشپاتی میں کولیسٹرولک اجزات اور فائبر فری ریڈیکلز موجود ہوتے ہیں۔ لہٰذا یہ ان امراض میں بھی مفید ہے۔

٭ بلڈ شوگر:

اس پھل میں کم گلیسمک انڈیکس پایا جاتا ہے جس سے بلڈ شوگر کنٹرول میں رہنے اور دل کی گھبراہٹ کی شکایت نہیں ہوتی۔

٭ نظامِ ہاضمہ اور بُخار:

آج کل بُخار اور نزلے زکام سے بچنا ہے تو ناشپاتی کا رس یا پھر اس کو کاٹ کر کھائیں یہ مفید ہے اور ساتھ ہی خراب ہاضمے کو بہتر کرنے اور کھانا جلد ہضم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

Nashpati Ke Heran Kun Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nashpati Ke Heran Kun Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nashpati Ke Heran Kun Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2822 Views   |   11 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

بریسٹ کینسر سے ہر سال ہزاروں خواتین مر جاتی ہیں ۔۔ روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کتنا فائدے مند ہے؟ ناشپاتی کے وہ فائدے جو اس موسم میں سب کے لئے جاننا ضروری

بریسٹ کینسر سے ہر سال ہزاروں خواتین مر جاتی ہیں ۔۔ روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کتنا فائدے مند ہے؟ ناشپاتی کے وہ فائدے جو اس موسم میں سب کے لئے جاننا ضروری ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بریسٹ کینسر سے ہر سال ہزاروں خواتین مر جاتی ہیں ۔۔ روزانہ ایک ناشپاتی کھانا کتنا فائدے مند ہے؟ ناشپاتی کے وہ فائدے جو اس موسم میں سب کے لئے جاننا ضروری سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔