سردی کے موسم میں کچھ لوگوں کو نکسیر پھوٹنے یا ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے. ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسسٹنٹ پروفیسر اور ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر دانش الرحیم نے اس تکلیف کو روکنے کا فوری حل بتایا ہے جو ہم اپنے قارئین سے شئیر کررہے ہیں.
ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ سرد موسم میں ناک خشکی کی وجہ سے حساس ہوجاتی ہے اس لئے اس سے خون آجاتا ہے اس کو فوری طور پر روکنے کے لیے ناک کو 5 منٹ تک دو انگلیوں سے دبا کر رکھنا چاہیئے تاکہ خون رسنا بند ہوجائے.
نکسیر پھوٹنے کی صورت میں سیدھے بیٹھیں اور اپنا سر تھوڑا سا آگے جھکائیں، پیچھے نہیں، اگر خون آپ کے گلے سے نیچے گرتا ہے تو اس سے آپ کو بے چینی یا الٹی بھی ہو سکتی ہے۔ اپنی ناک آہستہ سے سنکیں، اس طرح جما ہوا خون باہر نکل جائے گا۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nakseer Phoot Janay Par Khoon Roknay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nakseer Phoot Janay Par Khoon Roknay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نکسیر پھوٹ جائے تو فوری طور پر کیا کریں؟ جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی اہم معلومات
نکسیر پھوٹ جائے تو فوری طور پر کیا کریں؟ جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکسیر پھوٹ جائے تو فوری طور پر کیا کریں؟ جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔