بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے پر لوگوں نے بہت کچھ کہا۔۔ کرینہ کپور نے بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے کی وجہ بتا کر سب کے منہ بند کردیے

“بیٹے کا نام رکھا تو لوگوں نے اتنا برا بھلا کہا کہ میں صدمے میں چلی گئی۔ مجبوراً اس وقت ہم نے چپ رہنے کا فیصلہ کیا۔ مجھے نہیں لگتا کسی ماں کو بچوں کے نام رکھنے پر اتنی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہوگا“

یہ کہنا ہے معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کا جنھوں نے اپنے دونوں بیٹوں کے نام مسلمان بادشاہوں کے نام پر رکھے۔ حال ہی میں نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور نے پہلی بار اس حوالے سے بات کی۔

انٹرویو میں کرینہ نے کہا کہ ان کی شادی ایک مسلمان گھرانے میں ہوئی ہے جس کی وجہ سے ان کے بچوں کے نام بھی اسلامی ہیں۔ بڑے بیٹے کا نام تیمور علی خان جبکہ چھوٹے کا نام جہانگیر علی خان ہے۔ البتہ یہ نام انھوں نے کسی بادشاہ سے متاثر ہو کر نہیں رکھے بلکہ ان کے شوہر سیف علی خان کو اپنے دوست کا نام تیمور بہت پسند تھا۔ شادی کے بعد ہی انھوں نے سوچ لیا تھا کہ اگر بیٹا ہوا تو اس کا نام تیمور علی خان رکھیں گے۔

البتہ کرینہ کے ہندو ہونے کی وجہ سے بھارت کے تنگ نظر انتہا پسندوں نے ان پر کڑی تنقید کی۔

Kareena Kapoor Khan Step Out With Saif Ali Khan Taimur And Jeh

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kareena Kapoor Khan Step Out With Saif Ali Khan Taimur And Jeh and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kareena Kapoor Khan Step Out With Saif Ali Khan Taimur And Jeh to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   31788 Views   |   12 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے پر لوگوں نے بہت کچھ کہا۔۔ کرینہ کپور نے بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے کی وجہ بتا کر سب کے منہ بند کردیے

بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے پر لوگوں نے بہت کچھ کہا۔۔ کرینہ کپور نے بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے کی وجہ بتا کر سب کے منہ بند کردیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے پر لوگوں نے بہت کچھ کہا۔۔ کرینہ کپور نے بیٹوں کے اسلامی نام رکھنے کی وجہ بتا کر سب کے منہ بند کردیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔