اپنی بیٹی کی شادی میرے شوہر سے کروا دیں ۔۔ بیوی نے پہلے شوہر کو منع کیا لیکن پھر خود ہی اس کی دوسری شادی کیوں کروا دی؟

اپنے شوہر کی دوسری شادی کروانا ایک بڑا اور اہم فیصلہ ہے، کوئی بھی عورت یہ نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر اس کو چھوڑ کر دوسری عورت کو اپنائے، دوسری شادی کرے۔ لیکن کچھ ایسی بیگمات بھی ہیں جو خود اپنے شوہروں کی دوسری شادیاں کرواتی ہیں، چاہے وہ خوشی سے یہ فیصلہ لیں یا پھر کسی مجبوری کی وجہ سے۔

مصر سے ایک جوڑا سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ جہاں پہلی بیوی نے خوشی خوشی اپنے شوہر کی دوسری شادی کروائی اور خود شادی میں سکرت بھی کی۔ اُمِ مروان نامی خاتون نے اپنے شوہر مؤتاز حلال کی دوسری شادی میں شرکت کرکے سب کو حیران کردیا۔ مؤتاز کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی پہلی اور دوسری دونوں بیگمات کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

مؤتاز اور مروان کے ہاں ایک بچے کی پیدائش ہوئی تھی لیکن وہ دنیا سے چلا گیا تھا جس کے بعد مروان جسمانی پیچیدگیوں کے باعث مزید بچوں کی پیدائش نہیں کرسکتیں، لہٰذا شوہر کی دوسری شادی کروانے پر آمادہ ہوگئیں اور خود دلہن کے گھر والوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر رشتہ لے کر گئیں، پہلے منع کیا اور پھر خود ہی شادی کروا دی۔

Mere Shohar Ki Shadi Karwa Dain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mere Shohar Ki Shadi Karwa Dain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere Shohar Ki Shadi Karwa Dain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3334 Views   |   14 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

اپنی بیٹی کی شادی میرے شوہر سے کروا دیں ۔۔ بیوی نے پہلے شوہر کو منع کیا لیکن پھر خود ہی اس کی دوسری شادی کیوں کروا دی؟

اپنی بیٹی کی شادی میرے شوہر سے کروا دیں ۔۔ بیوی نے پہلے شوہر کو منع کیا لیکن پھر خود ہی اس کی دوسری شادی کیوں کروا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنی بیٹی کی شادی میرے شوہر سے کروا دیں ۔۔ بیوی نے پہلے شوہر کو منع کیا لیکن پھر خود ہی اس کی دوسری شادی کیوں کروا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔