خواتین میں بے اولادی، چھوٹے اور کمزور انڈوں کا علاج انڈے کے چھلکوں سے ڈاکٹر بلقیس نے کیسے بتایا؟ آپ بھی جانیے یہ اہم معلومات

شادی شدہ جوڑوں کی اولین پسند اولاد کی خواہش ہوتی ہے اور یہ ضروری بھی ہے۔ ہر مرد اپنی نسل کے بارے میں سوچتا ہے وہیں عورت بھی فطری طور پر ممتا کے جذبات سے بھری مخلوق ہے جو ظاہر کرے یا نہ کرے اسے بچوں کی خواہش ایک خاص عمر سے ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے۔ لیکن بعض اوقات جسمانی و صحت کے مسائل کی وجہ سے اولاد کا حصول قدرے مشکل ہو جاتا ہے۔ کہیں مردوں میں کمی تو کہیں خواتین کے جسمانی مسائل ان کے ماں بننے کے عمل میں مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

اگر کوئی دوسری بڑی بیماری نہیں ہوتی تو ایک بڑا مسئلہ خواتین میں انڈوں کا نہ بننا یا ان کا سائز کم بننا بھی حمل ٹہرنے میں ایک بڑی مشکل ہے۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا اس مسئلے کا حل انڈوں کے چھلکوں سے وہ بھی بہت آسان ٹوٹکہ جس کے لئے آپ کو کہیں باہر بھی نہ جانا پڑے اور نہ مہنگا سامان خریدنا پڑے، دیر کس بات کی آئیے کے فوڈز آپ کی اس مشکل میں مدد کرنے کے لئے بتا رہا ہے وہ خاص نسخہ جو مشہور حکیم سعید کا بتایا گیا ہے۔

خواتین میں ایگز کا سائز چھوٹا بننے کے مسئلے کا دیسی ٹوٹکہ:

اجزاء:

٭ انڈے کے چھلکوں کا پاؤڈر ایک پلیٹ
٭ شہد 2 چمچ۔

طریقہ:

٭ سب سے پہلے انڈوں کے چھلکوں کو جمع کرلیں۔
٭ پھر ان کو بلینڈر کرکے بالکل باریک سا پاؤڈر تیار کرلیں۔
٭ اب اس پاؤڈر میں ایک چمچ شہد ڈال کر اچھی طرح گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں۔

استعمال کا طریقہ:

روزانہ صبح نہارمنہ اس کو کھائیں اور آدھا گلاس نارمل پانی یا ابلا ہوا پانی پی لیں۔
دودھ کا استعمال زیادہ کیجیے۔

فائدہ:

اس سے انڈوں کا سائز بھی بڑا ہوگا اور جلدی حمل ٹہرنے کی امید بھی بڑھ جائے گی۔

Be Aulad Aur Kamzor Ando Ka Ilaj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Be Aulad Aur Kamzor Ando Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Be Aulad Aur Kamzor Ando Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3033 Views   |   12 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خواتین میں بے اولادی، چھوٹے اور کمزور انڈوں کا علاج انڈے کے چھلکوں سے ڈاکٹر بلقیس نے کیسے بتایا؟ آپ بھی جانیے یہ اہم معلومات

خواتین میں بے اولادی، چھوٹے اور کمزور انڈوں کا علاج انڈے کے چھلکوں سے ڈاکٹر بلقیس نے کیسے بتایا؟ آپ بھی جانیے یہ اہم معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین میں بے اولادی، چھوٹے اور کمزور انڈوں کا علاج انڈے کے چھلکوں سے ڈاکٹر بلقیس نے کیسے بتایا؟ آپ بھی جانیے یہ اہم معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔