کسی نے موٹا کہا تو کسی نے پرچی اور گندا۔۔ دنیا سے ملنے والے طعنوں کو کمرے میں سجا لیا! اعظم خان کے اس انوکھے عمل کے پیچھے کیا راز ہے؟

کوئی بھی شخص مکمل نہیں ہوتا۔ کسی کی جسمانی کمزوری کا مذاق اڑانا “باڈی شیمنگ“ کہلاتا ہے جو اخلاقی طور پر جرم سمجھا جاتا ہے۔ مشہور کھلاڑی اعظم خان کو بھی لوگوں نے شدید تنقید اور مذاق کا نشانہ بنایا۔ حال ہی میں اعظم خان نے ایک ویڈیو بھی شئیر کی ہے۔

کھلاڑی اعظم خان کی ایک پہچان معین خان کا بیٹا ہونا بھی ہے لیکن اس کی وجہ سے انھیں سوشل میڈیا پر ہمیشہ ہی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اعظم خان نے چند دن پہلے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے کمرے میں لگائے گئے بورڈ کی تصویر شئیر کی۔ یہ کوئی عام بورڈ نہیں تھا بلکہ اس پر وہ تمام طعے اور تضحیک آمیز باتیں لکھی تھیں جن کا سامنا اعظم خان کو روزانہ کرنا پڑتا ہے۔

اعظم خان نے اس کے ساتھ ہی کیپشن لکھا کہ “ہر صبح ڈھیروں چیلنجز کے ساتھ آنکھ کھولتا ہوں۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر لوگوں کا منفی رویہ دیکھنا پڑتا ہے مگر میرا مقصد وہی ہے۔ کھیلنا مجھے اچھا لگتا ہے میں ہمیشہ بہتر سے بہترین بنوں گا۔ انشاء اللہ، آمین“

اس کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلا اور شاندار کارکردگی سے نہ صرف لوگوں کے دل جیت لئے بلکہ تنقید کرنے والوں کا منہ بھی ہمیشہ کے لئے بند کردیا۔

Mota Parchi Sifarshi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mota Parchi Sifarshi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mota Parchi Sifarshi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2410 Views   |   08 Mar 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کسی نے موٹا کہا تو کسی نے پرچی اور گندا۔۔ دنیا سے ملنے والے طعنوں کو کمرے میں سجا لیا! اعظم خان کے اس انوکھے عمل کے پیچھے کیا راز ہے؟

کسی نے موٹا کہا تو کسی نے پرچی اور گندا۔۔ دنیا سے ملنے والے طعنوں کو کمرے میں سجا لیا! اعظم خان کے اس انوکھے عمل کے پیچھے کیا راز ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی نے موٹا کہا تو کسی نے پرچی اور گندا۔۔ دنیا سے ملنے والے طعنوں کو کمرے میں سجا لیا! اعظم خان کے اس انوکھے عمل کے پیچھے کیا راز ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔