میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں

لڑکیوں کے چہروں پر بالوں کی افزائش کا ہونا کئی بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ بعض اوقات صرف اور صرف ہارمونز میں گرمائش پیدا ہونے کی وجہ سے لڑکیوں یا خواتین کے چہرے پر موٹے بال نکل آتے ہیں جن کا حل یا تو تھریڈنگ ہوتا ہے وہ بھی وقتی یا پھر ویکسنگ ہوتا ہے لیکن یہ دونوں طرقیے ایک امہ میں دو سے تین مرتبہ یا ماہ میں ایک مرتبہ کروانا پڑتا ہے۔
اس کے لئے ہارمونل ٹیسٹ بھی خواتین کرواتی ہیں جن کی اس وقت قیمت پاکستان میں 22 ہزار ہے قریب ہیں جو ایک اچھی لیبارٹری سے کروائے جاتے ہیں۔ ایسے میں کچھ سیرمز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لئے بہت مفید ہیں جن میں سے ایک ایورلی سیرم بھی ہے جس کو آپ آن لائن آرڈر کرکے صرف 1750 روپے میں دستیاب ہو جاتا ہے جس کو صرف ایک مرتبہ استعمال کرنے سے ہی فرق پڑنے لگتا ہے۔
مگر جو لوگ ان چیزوں کو گھر میں بنانا چاہتے ہیں ان کے لئے کچھ چیزیں بھی بہت مفید ہیں جو بتائے گئے طریقے سے اس قسم کے سیرم گھر میں بنا کر چہرے پر لگا کر بآسانی فضول بالوں سے اپنی جان چھڑواسکتی ہیں۔

ٹپس:

٭ سفید گلو اور گلیسرین بازار سے بآسانی مل جاتی ہے، اس کے علاوہ براؤن شوگر ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ جہاں بھی بال نظر آئیں، اسی لیپ کو بنا کر چہرے پر یا جسم پر لگائیں، اس سے نہ صرف آپ کے چہرے کے اضافی بالوں کے اندر موجود فولیکلز ختم ہونے لگتے ہیں بلکہ ایک جلن سی بھی پیدا ہوتی ہے جس سے یہ فولیکل اندر ہی اندر جلنے لگتے ہیں اور اضافی بالوں کی افزائش ختم ہونے لگتی ہے۔
بشکریہ : بماری ویب

Facial Hair Removal Serum

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Facial Hair Removal Serum and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Facial Hair Removal Serum to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6712 Views   |   11 Oct 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں

میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے چہرے پر بہت زیادہ بال نکلتے، پھر اس سیرم سے کم ہونا شروع ہوگئے ۔۔ چہرے کے بالوں کو ختم کرنے لئے بازار سے ملنے والا مہنگا سیرم اب خود گھر میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔