میری بیٹی مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی بسی؟

ماں کبھی اپنے بچے کی جدائی کا غم نہیں بھول پاتی چاہے وہ جوان ہو یا نومولود۔ ایسا ہی کچھ اس ماں کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔ ان کے ہاں ایک ننھی بچی کی پیدائش ہوئی جو بالکل نارمل تھی اور اس کا وزن بھی ایک عام صحت مند بچے کے برابر تھا ۔ بچی کی خوراک عام بچوں کے مقابلے زیادہ تھی وہ دن میں 6 سے 7 مرتبہ ماں کا دودھ پیتی تھی لیکن جوں ہی وہ 3 ماہ کی ہوئی اس نے اچانک دودھ پینا چھوڑ دیا۔

کچھ دنوں میں وہ کمزور ہوئی تو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے جہاں معلوم ہوا کہ وہ کسی فوڈز سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا ہے جس میں بچے کو زیادہ سے زیادہ دودھ چاہیے ہوتا ہے۔ اس لئے ڈاکٹر نے ماں کو مشورہ دیا کہ آپ بریسٹ پمپ کا استعمال کریں اور بچی کی زندگی کیلئے دودھ جمع کرنا شروع کردیں۔

خاتون کہتی ہیں: " 3 ماہ کے اندر میری بچی تو سنڈروم سے مرگئی لیکن اس کے لئے جمع کیا گیا 40 لیٹر سے زائد دودھ آئی سی یو میں موجود ان بچوں کے کام آگیا جو جسمانی طور پر صحت مند نہ تھے یا وہ بچے جن کی مائیں مر چکی تھیں اور اب بچے خالص دودھ نہ ملنے کے باعث جینے کی امید چھوڑ رہے تھے۔ "جوڑے نے مزید بتایا کہ: " جتنا غم اپنی بیٹی کو کھونے کا ہے اس سے کہیں زیادہ 100 بچوں کی جینے کی خوشی ہے کہ خُدا نے ہم سے ہماری جان چھینی تو ہمیں 100 بچوں کا رکھوالا بھی بنا ڈالا۔ "

Meri Beti Mar Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Beti Mar Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Beti Mar Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2671 Views   |   02 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

میری بیٹی مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی بسی؟

میری بیٹی مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی بسی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیٹی مرگئی، لیکن 100 بچے زندہ بچ گئے ۔۔۔ ننھی بچی کو کیا ہوا کہ وہ دنیا سے چلی بسی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔