70 سال کی عمر میں بھی جوڑوں کا درد نہیں ہوگا.. ہڈیاں ہمیشہ کے لیے مضبوط کرنے والا تیل بنانے اور استعمال کا انوکھا طریقہ

کمزور ہڈیاں اور جوڑوں کا درد اب اتنا عام ہوچکا ہے کہ بڑے تو کیا بچے بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں. البتہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اس مسئلے کا بہت زبردست حل بتایا گیا ہے جو اپنے قارئین کے لئے ہم یہاں شئیر کررہے ہیں.

وائرل ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ 70 برس کی بوڑھی دادی گھنٹوں پر آٹے کی لوئی رکھ کر اس میں تیل ڈال رہی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف وہ بلکہ ان کے باپ دادا بھی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے یہ طریقہ آزماتے تھے.

اس کے لئے چاہیے سرسوں کا تیل جسے دیگچی میں ڈال کر گرم کریں اور اس میں ایک پیاز چھیل کر باریک کاٹ کر ڈالیں، 8 سے 10 لہسن کے جوئے چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور دیگچی میں ڈال دیں. ایک چمچ کالی مرچ، میتھی دانہ اور ایک چمچ لونگ ڈال کر تمام چیزوں کو اتنا پکائیں کہ رنگ بدل دیں. چولہا بند کر کے تیل چھان لیں.

اب گھٹنے یا جس جگہ درد ہو وہاں آٹے کی لوئی بنا کر چمچ سے یہ تیل ڈالیں اور 15 منٹ ایسے ہی چھوڑ دیں. بعد میں لوئی ہٹا کر اسی تیل سے مساج کریں. یہ ہڈی سے سارا درد جذب کر لے گا.

اس تیل کو سفید بال اور بال جھڑنے سے پریشان افراد سر پر بھی استعمال کرسکتے ہیں.

Oil For Joint Pain And Strong Bones

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Oil For Joint Pain And Strong Bones and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Oil For Joint Pain And Strong Bones to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1818 Views   |   10 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

70 سال کی عمر میں بھی جوڑوں کا درد نہیں ہوگا.. ہڈیاں ہمیشہ کے لیے مضبوط کرنے والا تیل بنانے اور استعمال کا انوکھا طریقہ

70 سال کی عمر میں بھی جوڑوں کا درد نہیں ہوگا.. ہڈیاں ہمیشہ کے لیے مضبوط کرنے والا تیل بنانے اور استعمال کا انوکھا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 70 سال کی عمر میں بھی جوڑوں کا درد نہیں ہوگا.. ہڈیاں ہمیشہ کے لیے مضبوط کرنے والا تیل بنانے اور استعمال کا انوکھا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔