معروف ٹی وی اینکر کار حادثے میں جاں بحق۔۔ افسوس ناک تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی میں ایک ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کے سابق اینکر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، حادثہ شارع فیصل پر آواری ہوٹل کے قریب پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ گاڑی میں موجود شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کی رفتار حد سے زیادہ تھی، جس کے باعث یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

پولیس حکام نے مرنے والے کی شناخت عبداللہ کے نام سے کی ہے، جو مختلف نجی ٹی وی چینلز میں اینکر کے فرائض انجام دے چکا تھا اور حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل سے وابستہ ہوا تھا۔ عبداللہ کا تعلق لائنز ایریا سے تھا، اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اینکر عبداللہ حسن کی وفات پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، سینئر وزیر شرجیل میمن، اور وزیر بلدیات سعید غنی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Anchor Abdullah Hassan Car Accident

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anchor Abdullah Hassan Car Accident and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anchor Abdullah Hassan Car Accident to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   17651 Views   |   08 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

معروف ٹی وی اینکر کار حادثے میں جاں بحق۔۔ افسوس ناک تفصیلات سامنے آگئیں

معروف ٹی وی اینکر کار حادثے میں جاں بحق۔۔ افسوس ناک تفصیلات سامنے آگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معروف ٹی وی اینکر کار حادثے میں جاں بحق۔۔ افسوس ناک تفصیلات سامنے آگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔