کم گیس میں چلنے والا سستا اور آٹومیٹک چولہا ! اس نئے چولہے کو اب آپ بھی اپنے گھر میں لگائیں بل کی بچت کے ساتھ بھرپور فائدہ اٹھائیں

چولہا ہر گھر کی ضرورت ہے۔ جاپانی چولہے تو شروع سے ہی بہترین کوالٹی میں متعارف کروائے جاتے ہیں۔ آج ہم بھی آپ کو ایسے چولہوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آٹومیٹک ہیں۔ اس چولہے میں اوون گرل بھی موجود ہے۔

جاپانی آٹومیٹک گرل چولہے بازار میں بآسانی دستیاب ہیں۔ جن کی پاکستان میں قیمت 8 ہزار یا 10 ہزار سے شروع ہو کر 30 ہزار تک ہے۔ لیکن یہ برنر اور چولہے کے فلیم پر منحصر ہے۔ اس چولہے میں 2 سیل ڈلتے ہیں۔ سیل ڈالنے کے بعد فلیم آن کریں۔ دونوں برنر جل جائیں گے۔ یہ چولہا 10 منٹ میں کھانا گرم کر دیتا ہے۔ اس میں نیچے والے حصے میں اوون موجود ہے۔ جس میں آپ ہر طرح کا کیک اور دیگر فوڈ آئٹمز بیک کیے جاسکتے ہیں۔

ایک مرتبہ اس چولہے کو استعمال کرکے دیکھیں، گیس کی بچت بھی ہوگی اور کھانا بھی جلدی پک جائے گا۔ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی عوام کی خدمت میں پیش پیش اس جاپانی چولہے سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

Kam Gass Mein Chalne Wala Chulha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kam Gass Mein Chalne Wala Chulha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kam Gass Mein Chalne Wala Chulha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4175 Views   |   12 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

کم گیس میں چلنے والا سستا اور آٹومیٹک چولہا ! اس نئے چولہے کو اب آپ بھی اپنے گھر میں لگائیں بل کی بچت کے ساتھ بھرپور فائدہ اٹھائیں

کم گیس میں چلنے والا سستا اور آٹومیٹک چولہا ! اس نئے چولہے کو اب آپ بھی اپنے گھر میں لگائیں بل کی بچت کے ساتھ بھرپور فائدہ اٹھائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کم گیس میں چلنے والا سستا اور آٹومیٹک چولہا ! اس نئے چولہے کو اب آپ بھی اپنے گھر میں لگائیں بل کی بچت کے ساتھ بھرپور فائدہ اٹھائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔