میرے والد ڈرائیور تھے۔۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کو غربت سے نفرت کیوں ہے؟ جانیں ان کی نجی زندگی کے چند راز

اکثر مشہور اداکار سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ سب کو حیران بھی کر دیتے ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

شلپا شیٹھی اگرچہ اپنی اداکاری کی بدولت سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں، تاہم اداکارہ اپنے عمل کی وجہ سے بھی سب کی دلچسپی حاصل کر لیتی ہیں۔

اداکارہ اپنے مداحوں کے ساتھ بھی کئی مرتبہ وائرل ہو گئی ہیں، جب وہ برے سلوک کرتے دکھائی دیں، چہرے کے تاثرات نے سب کو افسردہ ضرور کر دیا تھا۔

ان کے غریب مداح گاڑی میں بیٹھی اداکارہ کا انتظار کر رہے تھے تاہم شلپا نے لکھتے ہی چہرا کچھ اس طرح بنایا کہ گارڈ سمجھ گیا کہ اداکارہ کو کچھ اچھا نہیں لگا ہے۔

دوسری جانب ایک انٹرویو کے دوران شلپا کے شوہر راج ندرا کا کہنا تھا کہ مجھے غربت سے سخت نفرت ہے، حالانکہ خود ان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا، یہی وجہ ہے کہ ان کی غربت سے نفرت نے انہیں امیر بنا دیا۔

راج کندرا کے والد لندن کی بس میں بطور کنڈیکٹر کام کرتے تھے، جبکہ ان کی والدہ ایک فیکٹری میں ملازمت کرتیں، یوں اس طرح بیٹے کی تعلیم و تربیت بھی ہوئی اور گھر کا خرچ بھی پورا ہوا۔

دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ شلپا شیٹھی سے متعلق بھی شوہر نے کہا کہ میری اہلیہ کی ایک بات مجھے بہت بری لگتی ہے، وہ کئی مواقع پر ہائیپر ہو جاتی ہے، میں ہمیشہ اسے پُر سکون رہنے کی تلقین کرتا ہوں۔

لیکن اس وقت ہر کوئی حیران تھا جب شلپا کے شوہر غیر اخلاقی ویڈیوز کے کام کی بنا پر حراست میں لیے گئے تھے، کیس تاحال جاری ہے، تاہم شوہر کی ضمانت ہو گئی۔ اس سب میں شلپا کو دماغی طور پر کافی مشکلات پیش آئیں، لیکن شوہر کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

Mere Walid Driver Thay

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mere Walid Driver Thay and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mere Walid Driver Thay to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2348 Views   |   06 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میرے والد ڈرائیور تھے۔۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کو غربت سے نفرت کیوں ہے؟ جانیں ان کی نجی زندگی کے چند راز

میرے والد ڈرائیور تھے۔۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کو غربت سے نفرت کیوں ہے؟ جانیں ان کی نجی زندگی کے چند راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے والد ڈرائیور تھے۔۔ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر کو غربت سے نفرت کیوں ہے؟ جانیں ان کی نجی زندگی کے چند راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔