کھانے کے بعد لونگ چوسنے کے حیرت انگیز فوائد

لونگ کا استعمال صدیوں سے ہوتا چلا آرہا ہے اور یہ ہمارے کھانوں کو خوشبو دار ،ذائقہ دار بناتا ہے،اس کا استعمال ادویہ سازی میں بھی کیاجا تاہے۔طبی ماہرین لونگ کے مختلف فوائد بیان کرتے ہیں جیسے دانت کے درد میں لونگ کا استعمال مفید ،جسم کا دردختم کرنے کیلئے ،بلغم کا مکمل خاتمہ،پیٹ کی جملہ بیماریوں ،قبض کی شکایت سمیت نظام ہضم کی شکایت میں انتہائی مفید قرار ددیتے ہیں۔طبی ماہرین نے لونگ کے استعمال کامزید ایک فائدہ کھوج لیا ہے اور یہ فائدہ ان افراد کے لئے مفید ہوگا جنہیں تیزابیت کی شکایت ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی شے کے استعمال کا زیادہ بہتر فائدہ اس کی مقدار اور مقررہ مخصوص وقت پربہت اثر رکھتا ہے اسی بنیاد پرنئی تحقیق کے بعد تجویز کیا گیا کہ ایسے اشخاص جنہیں سخت تیزابیت کی شکایت ہے وہ کھانا کھانے کے بعد لونگ کو چوسنے سے ان کی شکایت دور ہو سکتی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اس تحقیق کے دوران جو200سے زائد افراد پر کئے گئے حیرت انگیز فوائد حاصل ہو ئے اور انہوں نے تیزابیت کی شکایت کو بہتر پایا۔

Khane Ke Baad Long Ke Fawaid

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Khane Ke Baad Long Ke Fawaid and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khane Ke Baad Long Ke Fawaid to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   23483 Views   |   17 Oct 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کھانے کے بعد لونگ چوسنے کے حیرت انگیز فوائد

کھانے کے بعد لونگ چوسنے کے حیرت انگیز فوائد ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے کے بعد لونگ چوسنے کے حیرت انگیز فوائد سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔