عام سے مٹکے سے اے جیسی ٹھنڈک.. چند سو میں بغیر بجلی کے بھی کمرہ کیسے ٹھنڈا رکھیں؟ دیکھیں

ہر گھر میں اے سی اور ائیر کولر جیسی مہنگی اشیاء کا استعمال تو ممکن نہیں. مگر تھوڑی سی عقل لگا لی جائے تو ایک عام مٹکے سے بھی اے سی جیسی ٹھنڈک کے مزے لیے جاسکتے ہیں. آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے.

اس کے لئے کوئی بھی عام سے مٹی کا مٹکا، ڈرل مشین، چھوٹا ایگزاسٹ فین، بیٹری، سوئچ اور تھرموکول کی شیٹ لے لیں.

سب سے پہلے ویڈیو میں بتائے گئے طریقے سے تھرموکول کی شیٹ کو مٹکے کے اوپر رکھ کر نشان بنا لیں اور گولائی میں کاٹ لیں. اب ایگزاسٹ فین کو شیٹ پر رکھ کر دیکھیں. جتنا حصہ پنکھے کا ہے شیٹ کو درمیان سے اتنا ہی کاٹ دیں. اب مٹکے میں ڈرل مشین سے 20، 25 احتیاط سے سوراخ کر لیں. ویڈیو میں بتائے طریقے سے ہی ایگزاسٹ فین کو تھرموکول کی شیٹ، بیٹری اور سوئچ میں لگائیں.

مٹکے کے اندر برف یا ٹھنڈا پانی رکھ دیں. سوئچ آن کر دیں. پنکھے کے اندر سے آنے والی ٹھنڈی ہوا سے کمرہ صرف آدھے گھنٹے میں ہی اے سی جیسا ٹھنڈا ہوجائے گا. بیٹری کے بجائے اس کو بجلی سے بھی چلا سکتے ہیں جبکہ بیٹری کے استعمال سے بجلی جانے کے بعد بھی یہ چھوٹا اے سی کمرہ ٹھنڈا کرتا رہے گا.

Matkay Say Ac Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Matkay Say Ac Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Matkay Say Ac Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1188 Views   |   29 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

عام سے مٹکے سے اے جیسی ٹھنڈک.. چند سو میں بغیر بجلی کے بھی کمرہ کیسے ٹھنڈا رکھیں؟ دیکھیں

عام سے مٹکے سے اے جیسی ٹھنڈک.. چند سو میں بغیر بجلی کے بھی کمرہ کیسے ٹھنڈا رکھیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عام سے مٹکے سے اے جیسی ٹھنڈک.. چند سو میں بغیر بجلی کے بھی کمرہ کیسے ٹھنڈا رکھیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔