"ہم اپنے ماں باپ کیلئے ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ ممی پاپا ہیں تو یہ ہمیشہ ہی رہیں گے. میری ماں نے مجھ سے ایک بات کہی تھی کہ سنجے میرے ساتھ بیٹھ، میرے ساتھ ٹائم گزار کیونکہ میں کب چلی جاؤنگی مجھے نہیں معلوم لیکن پھر تم کو بہت برا لگے گا"
یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سنجے دت کا جو چند دن پہلے ایک گیم شو میں اپنی والدہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے تھے.
سنجے دت نے کہا کہ ماں کی بات پر میں سوچتا تھا کہ ممی کو تو کہیں نہیں جانا. وہ تو یہیں ہیں لیکن جب وہ دنیا چھوڑ گئیں تو مجھے احساس ہوا کہ کیا تھا کہ میں ماں کے ساتھ کچھ کھنٹے گزار لیتا؟ اگر میں ہفتے کے چند گھنٹے ماں کے ساتھ بیٹھ جاتا تو مجھے شاید اب یہ پچھتاوا نہیں ہوتا.
سنجے دت نے کہا کہ میں نے دنیا میں بہت کچھ دیکھا ہے، جیل گیا ہوں اور بھی بہت سی مشکلات جھیلی ہیں اور یہی سبق سیکھا ہے کہ مشکل کے وقت صرف ممی پاپا ہی آپ کے ساتھ رہیں گے باقی کوئی بھی نہیں ہوگا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanjay Dutt Remembering Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanjay Dutt Remembering Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جب چلی جاؤں گی تم کو بہت برا لگے گا.. سنجے دت کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب چلی جاؤں گی تم کو بہت برا لگے گا.. سنجے دت کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔