سیرا پشتو زبان کا لفظ ہے اور ۔۔ جانیں عثمان مختار نے اپنی ننھی پری کے نام کے کیا خوبصورت معنیٰ بتا دیے؟

Usman Mukhtar Baby Girl Name

پاکستان کے معروف اور دلکش اداکار عثمان مختار نے اپنی زندگی کا خوشگوار ترین لمحہ اپنے مداحوں سے شیئر کیا ہے، جب انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔

شادی کے چار سال بعد، اداکار نے 25 فروری کو انسٹاگرام پر اپنی ننھی پری 'سیرا انعام مختار' کی آمد کا اعلان کیا، جس پر ان کے دوستوں، خاندان اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا۔

عثمان مختار نے اپنی پوسٹ میں کہا، "الحمدللہ! بے شمار خوشیوں اور شکرگزاری کے ساتھ ہم اپنی بیٹی سیرا انعام مختار کی پیدائش کا اعلان کرتے ہیں۔"

ساتھ ہی اداکار نے 'سیرا' کے نام کا مطلب بھی بتایا، جو کہ ایک پشتو لفظ ہے اور اس کا مطلب "چھاؤں" ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیرا ہماری زندگیوں میں ایک خوبصورت چھاؤں کی طرح آئی ہے، جو سکون اور خوشیوں سے بھری ہوئی ہے۔

عثمان مختار نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی کہا کہ، "سیرا کے آ جانے کے بعد ہماری زندگیوں میں بے شمار خوشیاں آ گئیں ہیں۔"

اور اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس خوبصورت نعمت کے لیے دعاگو رہیں۔

Usman Mukhtar Baby Girl Name

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Usman Mukhtar Baby Girl Name and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Usman Mukhtar Baby Girl Name to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4237 Views   |   26 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 April 2025)

سیرا پشتو زبان کا لفظ ہے اور ۔۔ جانیں عثمان مختار نے اپنی ننھی پری کے نام کے کیا خوبصورت معنیٰ بتا دیے؟

سیرا پشتو زبان کا لفظ ہے اور ۔۔ جانیں عثمان مختار نے اپنی ننھی پری کے نام کے کیا خوبصورت معنیٰ بتا دیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیرا پشتو زبان کا لفظ ہے اور ۔۔ جانیں عثمان مختار نے اپنی ننھی پری کے نام کے کیا خوبصورت معنیٰ بتا دیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔