فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار نہیں کرسکتی تھی کیونکہ.. عتیقہ اوڈھو کے انکشاف پر لوگوں نے سوال کیوں کھڑے کردیے؟

عتیقہ اوڈھو نے اپنی وضاحت میں کہا، "میں نے فہد مصطفیٰ کی والدہ کا کردار اس لیے مسترد کیا کیونکہ ان سے عمر میں بہت کم ہوں۔ بشریٰ انصاری میرے مقابلے میں زیادہ عمر کی ہیں، اس لیے یہ کردار انہیں زیادہ مناسب لگا۔"

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا کہ انہیں مقبول ڈرامے "کبھی میں کبھی تم" میں فہد مصطفیٰ کی والدہ کا کردار ادا کرنے کی پیشکش ہوئی تھی، مگر انہوں نے اپنی عمر کے فرق کے باعث اس کردار کو کرنے سے انکار کیا۔ اس ڈرامے کو پاکستان سمیت بھارت اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔

ہدایت کار بدر محمود نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ پہلے اس کردار کے لیے انہوں نے عتیقہ اوڈھو کا انتخاب کیا تھا، مگر اداکارہ کی مصروفیات کی وجہ سے بات نہ بن سکی۔ بعد میں جب بشریٰ انصاری نے یہ کردار نبھایا تو شائقین نے ان کے کام کو بے حد پسند کیا۔

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے عتیقہ اوڈھو کو تنقید کا بھی سامنا ہے، جہاں کچھ صارفین سوال اٹھا رہے ہیں کہ جب انہوں نے "ہمسفر" میں فواد خان کی والدہ کا کردار کیا تھا تو فہد مصطفیٰ کے ساتھ انہیں کیا مسئلہ تھا۔

Why Attiqa Odho Refused To Do Fahad Mustufa Mother Role

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Attiqa Odho Refused To Do Fahad Mustufa Mother Role and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Attiqa Odho Refused To Do Fahad Mustufa Mother Role to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   700 Views   |   31 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار نہیں کرسکتی تھی کیونکہ.. عتیقہ اوڈھو کے انکشاف پر لوگوں نے سوال کیوں کھڑے کردیے؟

فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار نہیں کرسکتی تھی کیونکہ.. عتیقہ اوڈھو کے انکشاف پر لوگوں نے سوال کیوں کھڑے کردیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فہد مصطفیٰ کی ماں کا کردار نہیں کرسکتی تھی کیونکہ.. عتیقہ اوڈھو کے انکشاف پر لوگوں نے سوال کیوں کھڑے کردیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔