صرف بیٹے کے لیے دوسری شادی کرنا ظلم ہے.. سونیا حسین نے شیر افضل خان مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کیا کہا؟

"ہم جس بے رحم معاشرے میں ہم رہتے ہیں، ایسے میں شیر افضل مروت کی بات کی میں دل سے عزت کرتی ہوں. وہ انسانی شرافت کی اہمیت اور رشتوں کے بنیادی اصولوں کو سمجھتے ہیں۔"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل خان مروت کی وائرل کلپ کی تعریف میں ایک اسٹوری پوسٹ کی.

سونیا کا کہنا تھا کہ صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے. شیر افضل مروت نے دوسری شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرکے ناصرف اپنی اہلیہ کے ساتھ انصاف کیا بلکہ اپنی بیٹیوں کو بھی زندگی بھر کے صدمے سے بچایا۔

سونیا مزید کہتی ہیں کہ مجھے اس بات پر کوئی شک نہیں کہ ایک دن ان کی بیٹیاں ان کے لیے فخر کی وجہ بنیں گی.

واضح رہے کہ شیر افضل خان مروت نے اپنے وائرل کلپ میں بتایا تھا کہ جب ان کو اولاد نرینہ نہیں ہوئی تھی تو ان کی اہلیہ نے انھیں دوسری شادی کی اجازت دے دی تھی لیکن انھوں نے منع کردیا تھا کہ وہ اپنی بیوی پر سوتن نہیں لا سکتے تھے.

Sonia Hussain Praises Sher Afzal Khan Marwat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonia Hussain Praises Sher Afzal Khan Marwat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonia Hussain Praises Sher Afzal Khan Marwat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2471 Views   |   30 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

صرف بیٹے کے لیے دوسری شادی کرنا ظلم ہے.. سونیا حسین نے شیر افضل خان مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کیا کہا؟

صرف بیٹے کے لیے دوسری شادی کرنا ظلم ہے.. سونیا حسین نے شیر افضل خان مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف بیٹے کے لیے دوسری شادی کرنا ظلم ہے.. سونیا حسین نے شیر افضل خان مروت کے دوسری شادی نہ کرنے کے فیصلے پر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔