ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد۔۔ بچی کا کیا نام رکھا؟

معروف اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ کے ہاں 7 اگست کو دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ماں اور بچی دونوں خیریت سے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن خان کی شادی منیب بٹ سے 2018 میں ہوئی تھی جس کے بعد ان کی بیٹی امل منیب کی پیدائش 31 جولائی 2019 میں ہوئی اور اب کئی سالوں بعد اللہ نے انھیں ایک اور رحمت سے نوازا ہے جس پر ماں باپ کے علاوہ مداح بھی کافی خوش ہیں۔

Muneeb Ke Ghar Nanhi Pari Ki Amad

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Muneeb Ke Ghar Nanhi Pari Ki Amad and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Muneeb Ke Ghar Nanhi Pari Ki Amad to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   8321 Views   |   06 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد۔۔ بچی کا کیا نام رکھا؟

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد۔۔ بچی کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر ننھی پری کی آمد۔۔ بچی کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔